Tag bhatkal

بھٹکل : بین الجماعتی کانفرنس کے بعد نفاذِ تجاویز کی جانب پیش رفت ، مسجد تنظیم ملیہ میں اجلاسِ عام ، اصلاحِ معاشرہ کے لیے علماء کا عملی اقدامات پر زور، نسلوں کی دینی تربیت اور مقصدِ زندگی پر خصوصی خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل (فکروخبرنیوز) گزشتہ ماہ منعقدہ پانچویں بین الجماعتی کانفرنس میں منظور شدہ تجاویز کے عملی نفاذ کے سلسلے میں آج بعد نمازِ عشاء مسجد تنظیم ملیہ میں ایک اہم اجلاسِ عام مجلس اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام ’’معاشرہ…

انڈین نوائط کیمونٹی قطر کے نئے عہدیداران کا اعلان ، جناب عبدالرب اسماعیلجی صدر اور جناب رزین رکن الدین جنرل سیکرٹری منتخب : جانئے انتظامیہ میں کون کون ہیں شامل؟

دوحہ (فکروخبرنیوز) انڈین نوائط کمیونٹی قطر کی آئندہ دو سالہ میعاد سال 2026–2027 کے لیے نئے عہدیداران کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے جو آئندہ مدت کے دوران تنظیمی، سماجی اور فلاحی سرگرمیوں کی قیادت کریں گے۔جاری کردہ فہرست…

چلتی کارمیں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ، اڈپی میں ایک کار جل کر خاکستر

اُڈپی (فکروخبرنیوز) چلتی کار میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں ٓارہا ہے۔ تازہ واقعہ اڈپی کے شروا کا ہے جہاں ایک پیر کی آدھی رات ایک کارکو سڑک کے بیچ میں اچانک آگ لگ گئی۔ بتایا جارہا…

بھٹکل کے نوجوان کی منگلورو میں المناک سڑک حادثے میں موت، تفریحی سفر غم میں بدل گیا

منگلورو: منگلورو میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے سڑک حادثے میں بھٹکل کے ایک نوجوان کی جان چلی گئی، جس کے باعث دوستوں کے ساتھ کیا گیا تفریحی سفر غم و اندوہ میں تبدیل ہوگیا۔ حادثے میں جاں…

بھٹکل میں بین الجماعتی کانفرنس کی منظور شدہ تجاویز کے نفاذ کے لیے اجلاسِ عام، عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) گزشتہ ماہ بین الجماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں شہر بھٹکل کے پانچ مرکزی اداروں سمیت مختلف میدانوں میں خدمات انجام دینے والے جملہ 42 اداروں اور جماعتوں کے نمائندے شریک رہے۔ پانچویں بین الجماعتی کانفرنس کے کنوینر…

بھٹکل : پیامِ انسانیت فورم، بھٹکل یونٹ کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) پیامِ انسانیت فورم، بھٹکل یونٹ کی جانب سے ہنگر فری انڈیا کے عنوان کے تحت ملک بھر میں بلاتفریق مذہب وملت کھانے اور پینے کی اشیاء تقسیم کی گئی ۔ اسی کے تحت آج شمس الدین سرکل کے…

بھٹکل میں آدھار سے متعلق مسائل کے حل کے لیے عوام کو تھوڑی راحت، منی ودھا سودھا میں آدھار سینٹر دوبارہ شروع

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں آدھار کارڈ سے متعلق مختلف مسائل کے حل کے لیے پریشان عوام کے لیے ایک راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔ طویل وقفے کے بعد منی ودھا سودھا میں آدھار سینٹر کو آج سے دوبارہ شروع…

بھٹکل: جالی روڈ میں اندرا کینٹین کا افتتاح ، غریبوں اور مزدوروں کے لیے سستی خوراک کی سہولت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) دیہاتوں اور قصبوں سے روزگار کی تلاش میں شہروں کا رخ کرنے والے غریب اور مزدور طبقے کو روزانہ خوراک کے حصول میں پیش آنے والی دشواریوں کے پیشِ نظر کرناٹک حکومت کی اہم فلاحی اسکیم اندرا…