عبدالحق پرواز رحمانی

سوشل میڈیا کے ذریعے اس خبر نے د لوں کو رنجور کردیا کہ ہفت روزہ دعوت کے ایڈیٹر جناب عبدالحق پرواز رحمانی کی روح 5/فروری 2026ء کوقفس عنصری سے پروازکر گئی۔انا للہ وانا الیہ راجعون

شیئر کریں۔