Tag bhatkal

بھٹکل: تیز لہروں کی زد میں آ کر کشتی الٹ گئی، ماہی گیر سمندر میں لاپتہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈ ساحل کے قریب منگل کی سہ پہر عرب سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آ کر ایک چھوٹی روایتی کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 56 سالہ ماہی گیر سمندر…

حافظ اشفاق محمد حسینا (چنا)

مولانا محمد ناصر سعید اکرمی  بانی و ناظم معہد الامام حسن البنا بھٹکل           مورخہ 23 محرم الحرام 1448ھ مطابق 8 جولائی 2026 ء کو مغرب کے فورا بعد حافظ محمد اشفاق صاحب ہم سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو…

بارانِ رحمت اور ہمارا محاسبۂ نفس

از : مولانا محمد عرفان ایس ایم ندوی اللہ تعالیٰ نے انسان کی زندگی کو پانی سے وابستہ فرمایا ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ  اور ہم نے ہر جاندار چیز کو پانی سے پیدا کیا۔”…

مرڈیشور: چلتی ٹرین سے گرنے والے مسافر کی جان بچانے والے ریلوے ملازم کو اعزاز ، کونکن ریلوے کی جانب سے 10 ہزار روپے انعام

مرڈیشور/بھٹکل (فکروخبر نیوز): مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر ڈیوٹی انجام دینے والے ایک ریلوے ملازم کی بروقت حاضر دماغی کے باعث ایک نوجوان مسافر کی جان بچ گئی۔ کونکن ریلوے نے اس جرات مندانہ اقدام کے اعتراف میں پوائنٹس مین گنپتی…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سینئر استاذ حافظ محمد اشفاق محمد حسینا انتقال کر گئے، جامعہ میں بروز بدھ تعلیمی سرگرمیاں رہیں گی بند

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ حفظِ قرآن کے سینئر اور ہردلعزیز استاذ حافظ محمد اشفاق محمد حسینا (چنّا) منگل کی شام انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی وفات کی خبر سے جامعہ اسلامیہ،…

بھٹکل : فقہ کوئز مسابقہ کے رجسٹریشن کے لیے مزید دو دن کی توسیع ، 9 جولائی رات 12 بجے تک کرسکتے ہیں رجسٹریشن

بھٹکل(فکروخبرنیوز) عوام میں دینی بیداری پیدا کرنے اور روزمرہ زندگی سے متعلق فقہی مسائل کی صحیح معلومات عام کرنے کے مقصد سے فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیراہتمام منعقد ہونے والے 10 روزہ آن لائن فقہ شافعی کوئز کے رجسٹریشن…

بھٹکل کے چار سالہ اویس شریف نے ناظرۂ قرآن مکمل کر لیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے چار سالہ اویس ابنِ منصف شریف نے کم عمری میں ناظرۂ قرآن کریم مکمل کرکے ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔ قاضیا محلہ کے رہائشی اویس نے اپنی عمر کے اعتبار سے غیر…

بھٹکل میں یومِ صحافت کی تقریب ؛ سماجی خدمت گار اور اخبار تقسیم کرنے والے کارکن کی تہنیت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ملک بھر کی طرح ساحلی کرناٹک کے معروف شہر بھٹکل میں بھی یکم جولائی کو ’’یومِ صحافت‘‘ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن (کرناٹک) کے زیرِ اہتمام…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع کے مختلف شہروں میں سات روز تک شدید بارش کے امکانات ، ریڈ الرٹ جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے لیے آئندہ چند دنوں کے دوران شدید بارش، گرج چمک، تیز ہواؤں کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یکم، 2، 5، 6 اور 7 جولائی…

فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیرِ اہتمام 10 روزہ آن لائن فقہ کوئز؛ یکم جولائی سے رجسٹریشن کا آغاز، ایک لاکھ روپے تک کے انعامات

بھٹکل (فکروخبر نیوز) عوام میں دینی بیداری پیدا کرنے اور روزمرہ زندگی سے متعلق فقہی مسائل کی صحیح معلومات عام کرنے کے مقصد سے فکروخبر اور اسلامی افکار کے اشتراک سے 10 روزہ آن لائن فقہ کوئز کا انعقاد کیا…