Category عالمی خبریں

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید ناراضگی، یروشلم، تل ابیب اور حائفہ میں احتجاجی مظاہرے، غزہ منصوبے کی مخالفت

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید لڑائی ختم ہونے کے ابھی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اب اسرائیلی حکومت کا غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ بھی سامنے آ چکا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان…

ہند۔عُمان جامع اقتصادی معاہدے کی راہ ہموار : معاشی تعلقات میں نیا سنگ میل

نئی دہلی: ہندوستان اور عمان اس ماہ ایک جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) پر دستخط کرنے والے ہیں، جس میں اشیا، خدمات، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کی نقل و حرکت شامل ہوگی۔ آئی اے این…

اے آئی پر اندھا اعتماد :  چَیٹ جی پی ٹی کے مشورے سے شخص اسپتال پہنچ گیا

موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور چَیٹ جی پی ٹی جیسی ٹکنالوجی کا بول بالا ہے۔ دن بہ دن لوگوں کا ان ٹکنالوجی پر یقین بڑھتا جا رہا ہے لیکن کبھی کبھی یہی یقین انہیں مصیبت میں ڈال…

غزہ: امداد حاصل کرنے کے دوران فلسطینی فٹبالر سلیمان احمد العبید جاں بحق

غزہ شہر میں انسانی امداد کا انتظار کرنے کے دوران اسرائیلی فوج کی شوٹنگ میں فلسطینی فٹبالر سلیمان احمد العبید جاں بحق ہوگئے ہیںـ۔۲۴؍ مارچ ۱۹۸۴ء کو غزہ میں پیدا ہونے والےسلیمان احمد زید العبید نہ صرف یہ کہ اپنے…

اسرائیل نے یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم پر الاقصیٰ میں داخل ہونے پر ۶؍ ماہ کی پابندی عائد کردی

مقامی حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ اسرائیل نے یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم، شیخ محمد حسین کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر ۶ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ فلسطینی مفتی اعظم نے ۲۵ جولائی کو…

عراق: الکوت کے شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی، 60 افراد جاں بحق، 11 لاپتہ

الکوت (عراق):(فکروخبر/ذرائع )مشرقی عراق کے شہر الکوت میں ایک بڑے شاپنگ مال (ہائپر مارکیٹ) میں رات گئے اچانک بھڑکنے والی شدید آگ نے کم از کم 60 افراد کی جان لے لی، جب کہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام…

غزہ میں خوراک کے منتظر 30 افراد سمیت 93 فلسطینی شہید — اسرائیلی بمباری جاری

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 93 فلسطینی شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں 30 افراد وہ تھے جو خوراک کے حصول کے لیے قطار میں…

ٹرمپ کا اشارہ: بھارت-امریکہ تجارتی معاہدہ جلد ممکن، مذاکرات تیز

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک بہت متوقع عبوری تجارتی معاہدے کے لئے جاری مذاکرات ٹریک پر ہیں اور جلد ہی اس پر مہر لگ سکتی ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا…

ٹیکساس میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی  ، اب بھی درجنوں لاپتہ، ریسکیو جاری

ٹیکساس میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب نے ریاست کو بحران میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہیں۔ مختلف علاقوں میں گھروں، گاڑیوں اور کیمپ سائٹس کو پانی اپنے ساتھ…