Category عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2026 کی تعطیلات کا اعلان، سرکاری و نجی شعبے کے لیے تاریخیں جاری

متحدہ عرب امارات نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین دونوں کے لیے عید الفطر 2026 کی تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل اور وزارتِ انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے مشترکہ…

بچوں کی آن لائن حفاظت پر سوالات ، نیو میکسیکو کا میٹا کے خلاف مقدمہ دائر

نیو میکسیکو: امریکی ریاست نیو میکسیکو نے میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کو آن لائن شکاریوں سے محفوظ رکھنے میں ناکام رہی۔ ریاست کے محکمۂ انصاف…

ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین ممالک کے ساتھ آج پہلا اجلاس

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کرنے والے اور اس سے ابھی تک دوری بنانے والے دو درجن سے زائد ممالک کے نمائندوں کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ آج بورڈ آف…

سعودی عرب ,متحدہ عرب امارات میں آج سےرمضان المبارک کا آغاز

ریاض: مملکتِ سعودی عرب نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کا آغاز آج شام سے ہوگااعلان کے فوراً بعد مملکت بھر کی مساجد میں نمازِ تراویح کی تیاریوں کا…

ٹرمپ آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کے لیے تیار

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کیشدگی کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کیلیے تیار ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے…

عمان: لیوا میں خوفناک سڑک حادثہ، اڈپی کے کاپ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سمیت تین افراد جاں بحق

مسقط (فکروخبرنیوز) عمان کی شمالی البطینہ گورنری کے لیوا علاقے میں اتوار کے روز پیش آنے والے ایک المناک کثیر گاڑی سڑک حادثے میں کاپ (اُچیلا کلاتھر) سے تعلق رکھنے والے چیتن (26) سمیت تین افراد جان کی بازی ہار…

ہاتھیوں سے بچنے کیلیے دریا میں کودنے والے شخص کا سامنا مگرمچھ سے ہوگیا، پھر کیا ہوا؟

ہاتھیوں کے ریوڑ سے سے جان بچانے کے لیے ایک شہری نے دریا میں چھلانگ لگائی لیکن وہاں وہ مگرمچھ کا شکار بن گیا۔ مثل مشہور ہے کہ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، یہ اس وقت کہی جاتی ہے…

طوفان لیونارڈو کی وجہ سے ہونے والی طوفانی بارش  سے عام زندگی مفلوج

رونڈا : 24 گھنٹوں میں 35 سینٹی میٹر (14 انچ) تک بارش ہونے والے طوفان نے بدھ کے روز جزیرہ نما آئبیرین میں تباہی مچا دی، جس سے جنوبی سپین میں ہزاروں افراد اپنے گھروں سے نکلنے، اسکول بند کرنے…

روس کے صدر کی ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی سے ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کے روز صدارتی محل کریملن میں ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی سے غیر اعلانیہ اعلیٰ سطحی ملاقات کی۔ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سینئر مشیرعلی…

ہزاروں امریکی فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات، خلیج ہرمز میں ایران کی فوجی مشقیں شروع، واشنگٹن چراغ پا

ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی طاقت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کررہا ہے۔ امریکی میڈیا نے محکمہ جنگ کے حوالے سے بتایا کہ پورے خطے میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد…