Category عالمی خبریں

ایمیزون کی بڑی چھٹنی: 16 ہزار کارپوریٹ ملازمین کی نوکریاں ختم

ای کامرس کی دیوہیکل کمپنی امیزون (Amazon)  نے ایک بار پھر ہزاروں ملازمین کے خواب توڑ دیے ہیں۔ کمپنی نے۱۶؍ہزار  کارپوریٹ اسٹاف کی نوکریاں ختم کر دی ہیں۔ کورونا وبا کے دوران جب بڑے پیمانے پر بھرتیاں کی گئی تھیں،…

مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح

مدینہ منورہ (29 جنوری 2026): مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ عرب میڈیا نے سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان…

حماس غزہ کی حکومت فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے کوتیار، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ

دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ…

ایران امریکہ کشیدگی : ایران کی نئی ڈرون فوج تیار

ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے…

امریکی مسلم رکن پارلمنٹ پر حملہ کی کوشش

منیپولس: ایک شخص نے ڈیموکریٹک امریکی نمائندہ الہان ​​عمر پر نامعلوم مادہ اسپرے کرنے کی کوشش کی۔ اسپرے کرنے والے شخص کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔ الہان ​​عمر پر اس وقت اسپرے کی کوشش کی گئی جب وہ…

ریڈیکل اسلام نامی کوئی چیز نہیں ، یہ صرف اسرائیلی پروپیگنڈہ : امریکی معروف صحافی

امریکی میڈیا شخصیت ٹکر کارلسن نے ’ریڈیکل اسلام‘ کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے والی رائے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصور حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ سیاسی اور نفسیاتی پروپیگنڈہ ہے۔ انہوں…

افغانستان پر تنازع کے بعد ٹرمپ کا مؤقف بدلا، برطانوی فوج کی تعریف

واشنگٹن/لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ میں برطانوی فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے فوجی "تمام جنگجوؤں میں سب سے عظیم” تھے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایک دن قبل…

چین میں فوجی قیادت پر بڑا کریک ڈاؤن: صدر شی کے قریبی جنرل ژانگ یوشیا زیرِ تفتیش

بیجنگ:چین کی وزارتِ دفاع نے ملک کے اعلیٰ ترین فوجی عہدیداروں میں شامل جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف "ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں” کے الزام میں باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت چین…

اسپین میں خوفناک ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 39، 70 سے زائد افراد زخمی

جنوبی اسپین میں 2 ہائی اسپیڈ ٹرینوں کی آپس میں ہوئی خوفناک ٹکر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 39 پہنچ گئی ہے۔ اس حادثہ میں 70 سے زائد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں، جن کا مختلف اسپتالوں میں…