Category عالمی خبریں

چہرے پر دانے نکلنے کی ایک بڑی مگر نظرانداز شدہ وجہ: تکیے کا غلاف!

(فکروخبر/ذرائع)چہرے پر بار بار نکلنے والے دانے یا ایکنی کی وجوہات تلاش کرتے ہوئے ہم عموماً ہارمونس، غذا یا جلد کی صفائی پر توجہ دیتے ہیں، لیکن ایک اہم پہلو جسے اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے وہ ہے: تکیے کا…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، خواتین، بچوں اور صحافیوں سمیت 92 افراد شہید

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تازہ ترین فضائی حملوں میں خواتین، بچوں اور دو صحافیوں سمیت کم از کم 92 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق، وسطی غزہ میں دو…

غزہ میں اسرائیل جنگ: ہزاروں ریزرو فوجیوں کی طلبی، انسانی بحران میں اضافہ

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو وسعت دیتے ہوئے ہزاروں ریزرو فوجیوں کو متحرک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، اسرائیلی فوج نے موجودہ اہلکاروں کی جگہ لینے کے لیے ریزرو فوجیوں…

ابوظبی: خاتون نے غلطی سے منتقل ہونے والے 10 ہزار درہم واپس کرنے سے انکار کر دیا، عدالت نے رقم لوٹانے کا حکم دیا

(فکروخبر/ذرائع)ابوظبی میں ایک خاتون نے غلطی سے 10,000 درہم کی رقم دوسری خاتون کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی۔ جب رقم کی واپسی کے لیے رابطہ کیا گیا تو دوسری خاتون نے رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔…

یورپی مسلمانوں کا گھوڑوں پر حج کا منفرد سفر: سعودی عرب میں شاندار استقبال

(فکروخبر/ذرائع)تین اسپینی مسلمانوں—عبداللہ ہرنانڈیز، عبدالقادر ہارکاسی، اور طارق روڈریگز—نے 500 سال پرانی اندلسی روایت کو زندہ کرتے ہوئے اسپین سے مکہ مکرمہ تک 8,000 کلومیٹر کا سفر گھوڑوں پر طے کیا۔ ان کا یہ روحانی سفر، جس کا آغاز ایک…

اسرائیلی سیاحوں کیلئے جاپانی ہوٹل کی نئی شرط؛ جنگی مجرموں کی کھلی بےعزتی

کیوٹو، جاپان کے ایک ہوٹل نے ایک اسرائیلی سیاح سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ تحریری اعلان کرے کہ اس نے اپنی فوجی خدمات کے دوران کسی قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا، بصورت دیگر اسے ہوٹل میں…

فرانس کی مسجد میں گھس کر نماز ی کا قتل کر نے والے ملزم کی اٹلی جاکر خودسپردگی !

فرانس کے جنوبی حصے لاگراند کامبے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک نوجوان نے مسجد میں نماز ادا کر رہے ایک مسلم نوجوان کو گولی مار کر بے رحمی سے قتل کر دیا، یہی…

ایران کے بندرگاہ دھماکہ میں مرنے والوں کی تعداد 18 پہنچی، 800 افراد زخمی

ایران کے جنوبی بندرگاہ شاہد رجئی میں ہفتہ کو ہوئے دھماکہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہوگئی ہے۔ وہیں 800 سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ دھماکہ مبینہ…

کہیں بھی، کسی بھی وقت ملک کی حفاظت کے لیے تیار ہے بحریہ، بحیرہ عرب میں کیا طاقت کا مظاہرہ

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کر لیا ہے۔ ایک طرف جہاں ہندوستانی فوج زمینی سطح پر جنگ کی مشق کر رہی ہے۔ وہیں اب ہندوستانی…