Category عالمی خبریں

ٹرمپ کا خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن/تہران: ایران میں حکومت مخالف احتجاج میں نمایاں کمی کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے اور نئی قیادت لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نیوز چینل…

تھائی لینڈ میں بڑا ریل حادثہ: چلتی ٹرین پر تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک

ناکھون رتچاسیما (تھائی لینڈ)، 14 جنوری 2026:شمال مشرقی تھائی لینڈ میں بدھ کے روز ایک ہولناک حادثے میں زیر تعمیر ریلوے پل کی کرین چلتی ہوئی مسافر ٹرین پر گر گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری…

ایران کے مختلف شہروں میں شدید مظاہرے، انٹرنیٹ پر پابندی اور پروازیں منسوخ  ، کئی لوگوں کے اموات کی بھی خبریں

ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کالز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ ماہ شروع ہونے والے ان مظاہروں میں اب تک کم از کم 62 افراد کی ہلاکت کا…

وینزویلا کا تیل امریکہ کو فروخت کرنے کا اعلان ، ٹرمپ نے بڑے توانائی معاہدے کا عندیہ دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے متعلق ایک اہم معاشی اور توانائی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت امریکہ کو بڑی مقدار میں خام تیل فراہم کرے گی۔ منگل (6 جنوری)…

ایشیز میچ میں جذباتی لمحہ! “بونڈی کے ہیرو” احمد الاحمد کیلئے پورا اسٹیڈیم کھڑا ہوگیا

 دسمبر میں سڈنی کے مشہور بونڈی ساحل  پر  دہشت گردانہ حملے میں اپنی جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے اور  بے گناہوں کی  جان بچانے والے احمد الاحمد کو اتوار کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز…

امریکہ کا وینزویلا کے خلاف بڑا قدم: لیول 4 ٹریول ایڈوائزری جاری، امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن/کراکس: ریاستہائے متحدہ نے وینزویلا کے خلاف اپنی مبینہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے بعد جنوبی امریکی ملک کے لیے لیول 4 ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے جو سفری انتباہ کی سب سے سخت سطح ہے اور جسے…

وینزویلا : دارالحکومت کراکس سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زور دار دھماکے ، امریکہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی

کراکس/واشنگٹن (فکروخبرنیوز) وینزویلا میں آج اس وقت شدید ہلچل مچ گئی جب دارالحکومت کراکس سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ بعد ازاں ریاستہائے متحدہ نے تصدیق کی کہ اس نے وینزویلا میں حملے…

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء سرکاری اعزاز کے ساتھ ڈھاکہ میں سپردِ خاک

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء کو ان کے شوہر اور سابق صدر ضیاء الرحمٰن کے مزار کے پہلو میں شیرِ بنگلہ نگر کے چندریما اُدیان میں سپردِ…

القسام بریگیڈ نے پہلی مرتبہ ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کےا علان کے ساتھ ان کی تصویر اور اصل نام جاری کردیا

عزالدین قسام بریگیڈز کے نئے عسکری ترجمان نے غزہ کے صابرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 5 اعلیٰ قائدین کی شہادت کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ کمانڈرز اسرائیلی فورسز کی بمباری میں مارچ 2025 میں…