Category عالمی خبریں

یو اے ای میں 20 اپریل سے اسکول بس سروس بحال , طلبہ ایک ماہ بعد دوبارہ کلاس رومز میں واپس آئیں گے

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں اسکول بس سروس 20 اپریل سے دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کے تحت سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے اسکولوں میں طلبہ کی…

ٹائم میگزین کی 2026 کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں جنگی مجرم نیتن یاہو کی شمولیت پر عالمی غصہ

ٹائم میگزین کی۲۰۲۶ء کی۱۰۰؍ بااثر شخصیات کی فہرست نے دنیا بھر میں غم و غصہ برپا کر دیا ہے، جس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ، جو غزہ میں نسل کشی کے الزام میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کو…

؟ایران نے ابنائے ہرمز بند کردیا ، صرف 24 گھنٹے بعد ایران نے کیوں بدل دیافیصلہ

ایران نے امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان ایک بار پھر آبنائے ہرمز پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی ناکہ بندی ختم ہونے تک یہ اہم سمندری راستہ مکمل طور پر بحال نہیں کیا…

سوڈان غذائی بحران ، لوگ پتے اور جانوروں کا چارہ کھانے پرمجبور : رپورٹ

سوڈان اس وقت ایک شدید انسانی بحران سے گزر رہا ہے جہاں لاکھوں افراد کو دن میں صرف ایک وقت کا کھانا نصیب ہو رہا ہے۔ غیر سرکاری تنظیموں کی ایک مشترکہ رپورٹ کے مطابق ملک میں خوراک کی قلت…

آبنائے ہرمز کی بندش کے امریکی اقدام سے عالمی توانائی بحران مزید سنگین ہونے کاخدشہ

امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ بحری ناکہ بندی کے اعلان نے عالمی سطح پر توانائی بحران کو مزید شدید کرنے کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ…

 تاریخی قلعے میں بھگدڑ مچنے سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لوگ زخمی

پورٹ او پرنس: شمالی ہیٹی میں مشہور سیاحتی مقام پہاڑی چوٹی کے قلعے ‘سیٹاڈیل لافیریئر ‘ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل…

70 ممالک کے ہزاروں افراد کا غزہ کی طرف مارچ، کیا اس بار کامیابی ملے گی؟

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے عالمی سطح پر ایک بڑا امدادی اقدام سامنے آیا ہے، جہاں اسپین کے شہر بارسلونا سے تقریباً 70 کشتیوں پر مشتمل ایک امدادی بیڑا روانہ ہوا ہے۔ 12 اپریل تک اس بیڑے میں…

مذاکرات کی ناکامی کے بعد ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر بحری ناکہ بندی کا دیاحکم

امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ بندی کا حکم دے دیا ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ٹرمپ…

غزہ و لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف یورپ میں بڑا احتجاج، برلن اور میلان میں ہزاروں افراد سڑکوں پر

غزہ اور لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف یورپ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جہاں ہفتہ کے روز Berlin اور Milan میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا…

کیا چین خفیہ راستوں سے ایران کو خطرناک ہتھیار دے رہا ہے؟

امریکی خفیہ ایجنسیوں نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ چین آئندہ چند ہفتوں کے دوران ایران کو جدید ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ اطلاع ان تین باخبر ذرائع کے حوالے سے سامنے…