بی جے پی دو تہائی اکثریت کے لالچ میں اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنا رہی ہے، سرینگر کے رکن پارلیمنٹ کا سنگین الزام
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر سے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان آغا روح اللہ مہدی نے مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی حکمت عملی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ…









