کرناٹک میں دودھ کے علاوہ دیگر اشیاء سے تیار پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی

بنگلورو: عوام کی صحت کے تحفظ کے پیش نظر کرناٹک حکومت نے دودھ کے علاوہ دیگر اشیاء سے تیار کیے جانے والے پنیر کی تیاری، ذخیرہ، سپلائی اور ’پنیر‘ کے نام سے فروخت پر ایک سال کے لیے پابندی عائد…









