سعودی عرب : نجی شعبے میں 70 فیصد سعودائزیشن کا نیا قانون، جانیں کن پیشوں پر اطلاق ہوگا

سعودی حکومت نے ملکی معیشت اور نجی شعبے میں مقامی شہریوں کی شمولیت بڑھانے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے بلدیات اور ہاؤسنگ کی وزارت کے اشتراک سے پروجیکٹ مینجمنٹ…









