Category خبریں

بھٹکل: اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر جی مہیش کا تقرر : باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) بھٹکل سب ڈویژنل آفیسر (اسسٹنٹ کمشنر) کا عہدہ، جو گزشتہ ایک سال سے خالی تھا، بالآخر پُر کر دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے جی مہیش (KAS جونیئر اسکیل) کو اس عہدے پر نامزد کیا ہے،…

سینئر آئی پی ایس افسر کے رام چندر راؤ کی معطلی منسوخ؛ فوری طور پر عہدے پر بحال

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (DGP) کے رام چندر راؤ کی معطلی کے احکامات کو منسوخ کر دیا ہے اور انہیں فوری طور پر سروس پر بحال کر…

بند گھروں کی حفاظت کے لیے پولیس کا ‘لاکڈ ہاؤس بیٹ سسٹم’ متعارف؛ شہری اب بے فکر ہو کر سفر کر سکیں گے

اڈپی : ضلع میں چوری کی وارداتوں پر قابو پانے اور عوامی املاک کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اڈپی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک جدید اور اختراعی پروگرام "لاکڈ ہاؤس بیٹ سسٹم” (LHBS) کا آغاز کیا ہے۔ اس…

کاروار: اچھی بھلی کنکریٹ سڑک پر ڈامر بچھایا گیا : عوامی احتجاج کے بعد کام روک دیا گیا

کاروار (فکروخبرنیوز) شہر کے ہبواڈا روڈ پر کے-شِپ (KSHIP) محکمے کی جانب سے کی گئی ایک مبینہ ‘غیر سائنسی’ تعمیراتی مہم عوامی غم و غصے کا مرکز بن گئی ہے۔ گیتانجلی تھیٹر سے اسکان ٹیمپل تک موجود بہترین حالت کی…

یوپی: ۷۵؍ اضلاع کے بہترین پکوانوں کی فہرست جاری، نان ویج پکوان نظر انداز

اتر پردیش حکومت نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی منظور کردہ ’ون ڈسٹرکٹ-ون کوزین‘ (ODOC) اسکیم کے تحت ریاست بھر کے روایتی کھانوں کے فروغ کیلئے ضلع وار فہرست جاری کی ہے۔ اس اقدام کے تحت، اتر پردیش کے…

ہلدوانی فسادات کامعاملہ:سپریم کورٹ نے دو ملزمین کو دی گئی ضمانت منسوخ کردی

سپریم کورٹ نے دو برس پہلے ہوئے ہلدوانی فسادات سے متعلق غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج ایک معاملے میں دو ملزمین کو دی گئی ضمانت کو منسوخ کر دیا۔ جسٹس وکرم ناتھ…

تمل ناڈو کا سیاسی بحران: گورنر کا ٹی وی کے کو حکومت سازی کی دعوت دینے سے انکار

تمل ناڈو کی سیاست میں ایک نیا اور غیر متوقع موڑ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، ریاست کے گورنر آر وی ارلیکر نے اداکار سے سیاستدان بننے والے وجے کی پارٹی تاملگا ویٹی کزگم (ٹی وی کے) کو…

یلاپور: اریبائل گھاٹ میں تیز رفتار ایسڈ ٹینکر کھائی میں گرنے سے ڈرائیور ہلاک

یلاپور تعلقہ میں قومی شاہراہ-52 پرواقع اریبائل گھاٹ کے مقام پر منگل کی رات ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں ہائیڈروکلورک ایسڈ (HCL) سے بھرا ہوا ایک ٹینکر بے قابو ہو کر پلٹ گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں ٹینکر…

مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد مسلم اقلیت کو ہدف بنانے کے واقعات,مساجد پر بھگوا پرچم اور دکانوں میں لوٹ مار ,تاج محل ماڈل نذرِ آتش

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 2026 کے نتائج برآمد ہونے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تاریخی فتح کے بعد ریاست کے مختلف حصوں سے مسلم کمیونٹی کو ہدف بنانے اور نفرت انگیز جرائم کے تشویشناک واقعات موصول…