Category خبریں

حج کے دوران ہزاروں پروازیں اور عازمین کو سہولیات میسر

سعودی عرب میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن حج سیزن ۲۰۲۶ء کے لیے جامع پروگرام پرعمل درآمد کر رہی ہے، جس کا مقصد عازمین کی مملکت آمد سے اور روانگی تک تمام امور کا احاطہ کرنا ہے۔ سعودی خبر رساں…

اتحاد پبلک اسکول ولکی کے پہلے بیچ کی تاریخی کامیابی ، ایس ایس ایل سی میں 100 فیصد نتیجہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شراوتی مسلم کونسل کی سرپرستی میں چلنے والے اتحاد پبلک اسکول، ولکی (ہوناور) نے اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرتے ہوئے تعلیمی سال 2025-26 کے ایس ایس ایل سی امتحانات میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ اسکول کے…

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران مختلف علاقوں سے ہنگامہ آرائی، تصادم اور تکنیکی رکاوٹوں کی خبریں سامنے آئی ہیں، جس سے انتخابی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ سلی گوڑی، مرشدآباد، مالدہ اور ناؤدا…

ٹرمپ نے ہندوستان کو ’جہنم‘ کہنے والا خط دوبارہ شیئر کیا، کانگریس کا مودی سے سخت اعتراض درج کرانے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی ریڈیو میزبان مائیکل سیویج کا ایک خط دوبارہ پوسٹ کیا ہے، جس میں ہندوستان اور کچھ دیگر ممالک کو ’جہنم‘ ٹھہرایا گیا ہے۔ اس خط میں امریکہ کی پیدائشی شہریت قانون میں تبدیلی کا…

بھٹکل: نونہال سنٹرل اسکول کا ایس ایس ایل سی میں شاندار مظاہرہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے نونہال سنٹرل اسکول میں تعلیمی سال 2025-26 کے ایس ایس ایل سی نتائج میں اسکول کی طالبات نے غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے تعلیمی میدان میں ادارے کا نام روشن کیا ہے۔ اس سال اسکول کی…

بھٹکل: انجمن گرلز انگلش میڈیم ہائی اسکول نوائط کالونی کا ایس ایس ایل سی میں شاندار رزلٹ ، مجموعی نتیجہ97.14  فیصد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے نوائط کالونی میں واقع انجمن گرلز انگلش میڈیم ہائی اسکول نے رواں تعلیمی سیشن کے ایس ایس ایل سی امتحانات میں بہترین کامیابی حاصل کی ہے۔ امتحان میں شریک ہونے والی کل 105 طالبات میں سے 102…

بھٹکل: انجمن گرلز ہائی اسکول بستی روڈ کا ایس ایس ایل سی میں شاندار مظاہرہ، مجموعی نتیجہ 97.78 فیصد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے بستی روڈ پر واقع انجمن گرلز ہائی اسکول نے تعلیمی سال 2025-26 کے ایس ایس ایل سی امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 97.78 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ 23 اپریل 2026…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول نے سال 2026 کے اپنے پہلے ایس ایس ایل سی (SSLC) امتحانات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق امتحان میں شریک ہونے والے کل 51 طلبہ میں سے 39…

بھٹکل: انجمن بوائز ہائی اسکول کا ایس ایس ایل سی میں شاندار مظاہرہ، مجموعی نتیجہ 97.05 فیصد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل نے تعلیمی سال 2026-2025 کے ایس ایس ایل سی امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 97.05 فیصد کامیابی حاصل کی ہے۔ اسکول سے امتحان میں شریک ہونے والے 68…

کرناٹک SSLC نتائج کا اعلان: ساحلی اضلاع دکشنا کنڑا ، اڈپی اور اتراکنڑا کو ملا بالترتیب اول ، دوم اور سوم مقام

بنگلورو: کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ نے تعلیمی سال 2025-26 کے دسویں جماعت (SSLC) کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ امسال بھی ساحلی کرناٹک کے اضلاع نے اپنی تعلیمی برتری ثابت کرتے ہوئے ریاست کی پہلی تین پوزیشنز پر…