Category خبریں

تاج محل یا تیجو مہالیہ کیس؛ اب تیس مارچ کو ہوگی اگلی سماعت

آگرہ: تاج محل یا تیجو مہالیہ کیس کی سماعت پیر کو ہوئی۔ عدالت نے سید ابراہیم حسین زیدی کی نمائندگی کرنے والے وکیل رئیس الدین کی سرزنش کی جنہوں نے مقدمہ میں فرد جرم عائد کرنے کی درخواست دی تھی اور…

یوتھ کانگریس صدر اُدے بھانو چِب گرفتار، راہل گاندھی اور کھڑگے کا سخت ردعمل

نئی دہلی: دہلی پولیس نے انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران ہوئے احتجاج کے سلسلے میں گرفتار کر لیا ہے۔ منگل کی صبح انہیں حراست میں لیا گیا اور…

وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے پر کانگریس کی شدید تنقید ، فلسطینیوں کو چھوڑنےکا لگایاالزام

کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل کے دورے پر سوال کھڑے کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس حکومت نے فلسطینیوں اور ان کے مفادات کو ترک کر دیا ہے۔ منگل کے روز کانگریس کے جنرل سکریٹری جے…

ماسٹر سیف اللہؒ کی حیات و خدمات پر کتاب کی تیاری، اپنے مضامین 20مارچ تک کریں ارسال

بھٹکل(فکروخبرنیوز) استاذ الاساتذہ ماسٹر سیف اللہ صاحبؒ کی حیات، دینی خدمات اور تعلیمی و اصلاحی جدوجہد کو محفوظ کرنے کے مقصد سے ایک جامع کتاب مرتب کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں اہلِ علم اور ان کے شاگردوں سے…

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2026 کی تعطیلات کا اعلان، سرکاری و نجی شعبے کے لیے تاریخیں جاری

متحدہ عرب امارات نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین دونوں کے لیے عید الفطر 2026 کی تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل اور وزارتِ انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے مشترکہ…

اے ائی سمٹ مظاہرہ : ایک اور نوجوان گرفتار

نئی دہلی: دارالحکومت کے بھارت منڈپم میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے دوران انڈین یوتھ کانگریس (IYC) کے احتجاج کی تحقیقات اب مدھیہ پردیش تک پہنچ گئی ہیں۔ دہلی پولیس نے مدھیہ پردیش کے گوالیار سے جتیندر یادو…

اسرائیل دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا نیتن یاہو کو تہنیتی پیغام

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی 25 فروری کو (بروز بدھ) اسرائیل کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے دورے سے پہلے پی ایم مودی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے تہنیتی پیغام کے جواب میں اتوار کو کہا…