Category خبریں

دو ہزار سے زائد یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس کی راہ ہموار ، راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی پرامریکی دباو کے آگے سمجھوتے کا الزام

مرکزی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں نئی ترامیم اور گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد ملک کا سیاسی پارہ چڑھ گیا ہے۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کے…

سلام کرنے پر مسلم خاتون ائی پی ایس افسر کا تبادلہ ! صرف مسلمانوں کے لئے قانون الگ کیوں ؟

مغربی بنگال میں مسلم آئی پی ایس افسر ڈاکٹر بشریٰ بانو کے تبادلے نے تنقید کو جنم دیا ہے۔ یہ تبادلہ اس وقت کیا گیا جب ایک ویڈیو میں اسلامی سلام اور جملے، جن میں ’’السلام علیکم‘‘، ’’ان شاء اللہ‘‘…

کتاب پڑھیےاور انعام حاصل کیجیے ، سوشل میڈیا کی لت سے چھٹکارے کے لئےا نوکھی پہل

سنگاپور کی حکومت نے ڈیجیٹل اسکرین اور مختصر ویڈیوز کی عادت کو کم کرنے اور کتب بینی کی روایت کو فروغ دینے کے لیے ایک انوکھا اور قابل ذکر قدم اٹھایا ہے۔ ملک کے نیشنل لائبریری بورڈ کے تحت ستمبر…

سہارنپور : ایم پی اقرا حسن کا منہدم کی گئی مساجد دوبارہ اسی جگہ تعمیر کرنے کا عزم ، قانونی لڑائی لڑنے کا اعلان

اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں کلکٹریٹ احاطے میں قائم تاریخی مسجد کے انہدام کے معاملے پر سیاسی اور قانونی بحث تیز ہو گئی ہے۔ کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے سہارنپور میں منعقدہ ایک عوامی…

کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی جعلی ادویات بیچنے والے گروہ کا پردہ فاش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) اور ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑے بین ریاستی جعلی ادویات کے سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ‘کرپا ہیلتھ کیئر’ کے مالک…

گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے سیاست عروج پر ، پڑھیے وزیر اعلیٰ کرناٹک ڈی کے شیوا کمار نے کیا کہا؟

میسورو/بنگلورو(فکروخبرنیوز) گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی کانگریس حکومت کے درمیان شدید سیاسی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈی کے شوکمار نے بی جے پی کے تمام الزامات…

مسافروں کے لیے بڑی سہولت : کرناٹک میں سرکاری بسوں کے ٹکٹ وھاٹس اپ کے ذریعہ بک کرسکتے ہیں

بنگلورو: کرناٹک میں بسوں کے ذریعے سفر کرنے والے کروڑوں مسافروں کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست بھر میں عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور ڈیجیٹل بنانے کے لیے کرناٹک حکومت نے اپ…

کرناٹک میں اقلیتی برادری کو درپیش چیلنجز کا سامنے کرنے کے لیے مسلمان اور عیسائیوں نے مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر کیا اتفاق

بنگلورو: کرناٹک میں اقلیتی برادریوں کو درپیش چیلنجز، مذہبی آزادی پر حملوں اور بڑھتی ہوئی منافرت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلم اور عیسائی قیادت نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور ایک مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر اتفاق…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نومنتخب عہدیداران: مولانا عبدالعلیم قاسمی صدر، مولانا محمد طلحہ ندوی ناظم منتخب

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی نئی مجلس شوریٰ کی تشکیل کے بعد آج عہدیداران اور مجلس عاملہ کا انتخاب عمل میں آیا۔ ذمہ داران کے مطابق پانچ سالہ نئی میعاد کے لیے صدر ، نائب صدور ،…