Category خبریں

کرناٹک میں ‘نئے یوتھ دور’ کا آغاز: وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کا بڑا فیصلہ؛ طلبہ کے لیے مفت بس پاس، 56 ہزار سرکاری بھرتیاں اور 10 ہزار یوتھ اسوسی ایشنز کا اعلان

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ودھان سودھا میں منعقدہ پہلی کابینہ میٹنگ کی صدارت کی اور ریاست کے عوام، بالخصوص نوجوانوں اور طلبہ کے لیے کئی بڑے…

اقتدار کی دہلیز سے وزارتِ اعلیٰ تک: ڈی کے شیو کمار کی سیاسی بصیرت، کانگریس سے وفاداری اور کرناٹک کو درپیش نئے چیلینجز

محمد امین نواز کرناٹک کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم اور یادگار لمحے میں ڈی کے شیو کمار نے بحیثیت چیف منسٹرِ کرناٹک عہدۂ وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھایا۔ بنگلورو میں منعقدہ اس باوقار تقریبِ حلف برداری میں کانگریس کے…

کرناٹک کی نئی کابینہ میں ضلع اتراکنڑا کا ایک بھی ایم ایل اے شامل نہیں

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ریاست کرناٹک میں نئی حکومت کی تشکیل اور کابینہ سازی کو لے کر جاری طویل تجسس کا بالآخر خاتمہ ہو گیا ہے اور نئی کابینہ کے وزراء کی پہلی باضابطہ فہرست  جاری کر دی گئی ہے۔ اس…

اترا کنڑا میں 6 جون سے شدید بارش کی پیشگوئی، ضلعی انتظامیہ نے جاری کیا الرٹ، ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرات جاری

کاروار (فکروخبر نیوز): محکمہ موسمیات (IMD) اور کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر کی حالیہ پیشگوئی کے پیش نظر ساحلی ضلع اترا کنڑا میں 4 جون سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے اور 6 جون سے شدید موسلا دھار بارش…

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان 5 جون تک استعفیٰ دیں ورنہ نوجوانوں کے ساتھ سڑکوں پر اتروں گا: سونم وانگچک

ملک کے نامور تعلیمی مصلح اور لداخ کے معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک نے امتحانی نظام میں مبینہ بے ضابطگیوں اور تعلیمی نظام کی گرتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو…

مانسون 4 جون کو کیرالہ اور کرناٹک کے ساحل سے ٹکرائے گا، کرناٹک سمیت جنوبی ریاستوں میں طوفانی بارش کا الرٹ جاری

خبر: بنگلورو (فکروخبر نیوز): طویل انتظار کے بعد ملک کے کسانوں اور عام عوام کے لیے محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک بڑی راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ انڈین میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (IMD) کے مطابق، جنوب مغربی مانسون 4 جون…

مالویہ نگر حادثہ: کثیر المنزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ نے 21 زندگیاں نگل لیں

قومی راجدھانی نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں بدھ کی صبح ایک دلدوز اور خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کم از کم 21 افراد کے ہلاک ہونے اور متعدد کے شدید زخمی ہونے کی…

دنیا کو ہلا دینے والی غزہ کی 5سالہ ہند رجب کی سچی کہانی پر بنی فلم ہندوستان میں نمائش کے لیے تیار

غزہ میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والی پانچ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی سچی اور دردناک کہانی پر مبنی آسکر نامزد فلم ’وائس آف ہند رجب‘ کو ہندوستان میں نمائش کے لیے سینسر سرٹیفکیٹ جاری کر دیا…