ورنگل ہوائی اڈے کا نام مجاہدِ آزادی مولوی علاؤ الدین کے نام پر رکھا جائے: بیرسٹر اسد الدین اویسی کا وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے پرزور مطالبہ
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اور رکن پارلیمان بیرسٹر اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی سے باضابطہ مطالبہ کیا ہے کہ ورنگل میں زیر تعمیر مامنور ہوائی اڈے کا نام 1857 کی…









