Category خبریں

انجمن الفطرہ اسکول بھٹکل میں سیرت النبی ﷺ کوئز مسابقہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ‘انجمن الفطرة اسکول’ میں نونہالانِ ملت کے دلوں میں پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت، تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کی معرفت پیدا کرنے کے مقصد سے سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کا…

الیکشن کمیشن کے اندرونی تنازع پر اپوزیشن کا زبردست احتجاج: چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی اور گرفتاری کا مطالبہ، ایس آئی آر مہم فوری روکنے کی اپیل

الیکشن کمیشن آف انڈیا میں خصوصی گہری نظرثانی مہم یعنی ایس آئی آر کے دوران پیدا ہونے والے اندرونی اختلافات اور متنازع فیصلوں کی اطلاعات عام ہونے کے بعد ملک کے سیاسی میدان میں زبردست ارتعاش پیدا ہو گیا ہے۔…

چیف الیکشن کمشنر کی من مانی یا آئینی ادارہ مکمل مفلوج؟ سینئر وکلاء اور سابق بیوروکریٹس نے اٹھائے سنگین سوالات ,کیا ایس آئی آر مہم منسوخ ہوگی؟

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اندرونی کام کاج، چیف الیکشن کمشنر کے یکطرفہ فیصلوں اور انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی مہم (ایس آئی آر) سے جڑے ہوشربا انکشافات کے بعد ملک کے سرکردہ قانونی ماہرین اور سابق اعلیٰ بیوروکریٹس…

ٹرائی نے ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے صرف کال اور میسج والے سستے پلانزمتعارف کرانے کی دی ہدایت

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا نے ملک بھر میں سرگرم ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ صارفین کے لیے خصوصی طور پر ایسے سستے ریچارج پلانز پیش کریں جن میں انٹرنیٹ ڈیٹا کے بغیر صرف…

مسجد الحرام کےمؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا 51 برس کی عمر میں انتقال

مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کے ممتاز و مقبول مؤذن اور مکبر شیخ ابراہیم بن عادل حمزہ المدنی پیر 21 ستمبر کی علی الصباح 51 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی ناگہانی رحلت کی خبر عام ہوتے…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد آل مکتوم انتقال پر امارت میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے چھوٹے بھائی اور دبئی پولیس و پبلک سیکیورٹی کے نائب سربراہ شیخ احمد بن راشد آل مکتوم پیر کی صبح انتقال…

کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں سائیکلون ڈسائسٹر موک ڈرل: اتر کنڑا میں ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں کی تیز

کاروار (فکروخبرنیوز) سمندری طوفان (سائیکلون) اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں مشترکہ طور پر یکم اکتوبر کو ایک…

اتر کنڑا میں ایس آئی آر مہم کے تحت 65 ہزار سے زائد کیسز میں سے اکثریت کی سماعت مکمل

کاروار (فکروخبرنیوز) ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (SIR) کے تحت غیر نقشہ شدہ ووٹروں (Unmapped Voters) اور لاجیکل خامیوں سے متعلق موصولہ نوٹسز کی سماعت کا عمل جاریہ ستمبر کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس…

چنئی میں مجمع الامام الشافعی العالمي کا پانچواں سہ روزہ فقہی سیمینار 25 ستمبر سے: جدید مسائل پر ہوگی تفصیلی گفتگو

چنئی (فکروخبرنیوز) مجمع الامام الشافعی العالمي کے زیر اہتمام اور مجمع الامام الشافعی العالمي (فرع تامل ناڈو) کے زیر انتظام پانچواں شافعی فقہی سیمینار (الندوة الخامسۃ الفقھیۃ الشافعیۃ) ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے حج ہاؤس میں منعقد ہونے…

یوپی میں بی جے پی صدر نتن نبین کے استقبال کے لئے درجنوں بلڈوزروں کا استعمال، کانگریس کی بی جے پی پر کڑی تنقید

اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے تنظیمی دورے کے دوران بلڈوزروں اور جے سی بی مشینوں کے ذریعے کیے گئے استقبال پر ریاست میں شدید سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ 21 ستمبر کو بی جے…