Category خبریں

حیدرآباد: اسکول میں کلمہ اور سورہ فاتحہ کا ہوم ورک دینے پر خاتون ٹیچر برطرف، بی جے پی کا اسکول کے باہر ہنگامہ اور احتجاج

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے چارمینار زون میں واقع ایک نجی تعلیمی ادارے نے پرائمری کلاس کی ایک خاتون ٹیچر کو اس وقت فوری طور پر ملازمت سے برطرف کر دیا جب انہوں نے طلبہ کو ہوم ورک کے طور…

امریکہ میں خوفناک نفرت انگیز حملہ:مذہب پوچھ کربھارتی مسلم نوجوان پر خنجر سے 15 وار، حالت تشویشناک

امریکہ سے ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ریاست اترا ہٹ (Utah) کے ویسٹ ویلی سٹی میں واقع ‘ویلی فیئر مال’ کے اندر ایک سرپھرے سفید فام نسل پرست نے بھارتی شہریت رکھنے…

‘ون نیشن ون الیکشن’ اور حد بندی بل کی مخالفت کرے گی کانگریس ، کہا غلط طریقوں سے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کی فراق میں بی جے پی

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل ملک کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ کانگریس نے صاف کر دیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے مجوزہ ‘حد بندی بل’ (Delimitation Bill) کی کھل کر مخالفت کرے گی۔…

نبی کے پیغام سے محبت کا جذبہ پیدا کرنا نعتیہ مجلس کے انعقاد کا اہم مقصد: سید احمد سالک ندوی

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت نعتیہ مجلس کا انعقاد – طلباء کی سحر آفریں آواز سے سماں بندھ گیا بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعت دلوں کی تسکین کا ذریعہ ہے، نعت روح کو سکون پہنچاتی ہے،اخلاص کے ساتھ اگر…

بھٹکل مورین کٹّے احتجاج معاملہ : ہائی کورٹ سے محمد الیاس کو ضمانت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مورین کٹّے احتجاجی معاملے میں گرفتارافراد میں سے کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے مقدمہ میں نامزد ملزم محمد الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ واقعے کے…

ای ڈی کے سمن کے اگلے ہی دن ممتابنرجی کے قریبی ساتھی نے چھوڑی پارٹی

مغربی بنگال کی سیاست میں ایک بار پھر زبردست ہلچل مچ گئی ہے اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب پارٹی سربراہ ممتا بنرجی کے انتہائی قریبی اور وفادار مانے جانے والے…

دہلی میں "عصرِ حاضر میں قرآنی تعلیمات کی معنویت” کے عنوان پر قومی سمینار؛ اہلِ علم سے مقالات طلب

نئی دہلی (فکروخبر نیوز) موجودہ دور میں انسانیت کو درپیش فکری، اخلاقی اور تہذیبی چیلنجوں کے تناظرمیں قرآنی تعلیمات کی افادیت اور معنویت کو اجاگر کرنے کے مقصد سے مرکز تعلیم القرآن، دہلی کے زیر اہتمام 22 نومبر 2026ء بروز…

جب کاغذ نہیں تھا تو قرآن کیسے محفوظ ہوا؟ مکہ کا یہ میوزیم دیتا ہے حیرت انگیز جواب

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں واقع حرا کلچرل ڈسٹرکٹ کے ‘ہولی قرآن میوزیم’ میں ان دنوں زائرین کے لیے ایک منفرد اور تاریخی تعلیمی نمائش جاری ہے۔ اس عجائب گھر میں جدید انٹرایکٹو ٹیکنالوجی اور…

مرڈیشورمیں پیش آنے والے سڑک حادثہ میں بائک سوار ہلاک ، ہائے وے کی توسیعی کام پر اٹھے سوال ، عوام کا پھوٹا غصہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): نیشنل ہائی وے 66 پر مرڈیشور کے قریب پیش آنے والے ایک المناک سڑک حادثے میں 55 سالہ موٹر سائیکل سوار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، جس کے بعد مقامی عوام کا غصہ پھوٹ پڑا۔ حادثے…

پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پر پابندی کی درخواست سپریم کورٹ میں خارج، عدالت کا متبادل قانونی راستے اپنانے کا مشورہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے بدھ کے روز اس مفادِ عامہ کی درخواست پر سماعت کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے جس میں سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان…