Category خبریں

مانسون اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کرناٹک حکومت کا بڑا فیصلہ؛ وزیر صحت یوٹی قادر اترا کنڑا سمیت 4 اضلاع کے نگراں مقرر

کاروار (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں جاری مانسون کے سیزن اور اس دوران قدرتی آفات کے خدشات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ایک اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ضلعی سطح پر آفات سماوی کے انتظام و انشورنس کی نگرانی کے…

بھٹکل سرکاری اسپتال کی انتظامی افسر ڈاکٹر سویتھا کامتھ کا تبادلہ

بھٹکل: (فکروخبر/پریس ریلیز) بھٹکل سرکاری اسپتال کی ایڈمنسٹریٹو افسر اور تعلقہ ہیلتھ افسر (THO) ڈاکٹر سویتھا کامتھ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی بھٹکل سرکاری اسپتال کی ترقی اور جدید کاری کے ایک شاندار اور…

علی گڑھ میں یوگی ادتیاناتھ کی آمد پر مساجد سے ایمپلیفائر ہٹائے جانے کا سنسنی خیز دعویٰ، انتظامیہ کی تردید

اترپردیش کے تاریخی شہر علی گڑھ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سرکاری دورے کے دوران علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور شہر کے مختلف حصوں میں واقع مساجد سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی مبینہ معطلی…

قطر کے راس لفان صنعتی حادثے میں ہلاک مزید 8 بھارتیوں کی میتیں وطن منتقل

قطر کے راس لفان انڈسٹریل سٹی میں پیش آنے والے المناک صنعتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید آٹھ بھارتی شہریوں کی میتیں خصوصی سفارتی انتظامات کے تحت بھارت روانہ کر دی گئی ہیں۔ اس تازہ ترین کارروائی کے…

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس: این آئی اے نے مزید تین ملزمین کے خلاف داخل کی چارج شیٹ

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے نومبر دو ہزار پچیس میں دہلی کے تاریخی لال قلعے کے قریب ہوئے خوفناک کار بم دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مزید تین ملزمین کے خلاف ضمنی چارج…

شدید احتجاج اور وی سی کے استعفیٰ کے بعد برکت اللہ یونیورسٹی کا نام بدلنے کی کوشش ناکام

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع معروف برکت اللہ یونیورسٹی کا نام تبدیل کرنے کی متنازع تجویز کو فیکلٹی، طلبہ، اپوزیشن جماعتوں کے شدید احتجاج اور وائس چانسلر کے اچانک استعفیٰ کے بعد مستقل طور پر ٹھنڈے بستے میں…

مودی حکومت کا اسرائیل کی طرف جھکاؤ روایتی خارجہ پالیسی کے منافی، سونیا گاندھی

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے غزہ جنگ، اسرائیل اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے مرکزی حکومت کی حکمت عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انگریزی اخبار میں شائع اپنے ایک خصوصی مضمون میں انہوں نے…

منشیات کے خاتمے کے لیے بھٹکل میں بیداری ریلی : سی پی آئی دیواکر کی نوجوانوں کو نشے سے دور رہنے کی اپیل

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  طلبہ اور عام لوگوں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے مہلک اثرات کے خلاف بیدار کرنے کے مقصد سے اتر کنڑا ضلع پولس، بھٹکل شہر پولس اسٹیشن اور شری گیانیشوری بی ایڈ کالج کے اشتراک…

مساجد،مداراس پر بلڈوزر کارروائیاں : اے پی سی آر کی رپورٹ سے کئیں سنسنی خیز انکشافات

اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے راجستھان میں مساجد اور مدارس پر ہونے والی حالیہ بلڈوزر کارروائی پر ایک تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں مقامی انتظامیہ پر سخت جانبداری…

SIR پر اسدالدین اویسی کے شدید تحفظات، الیکشن کمیشن سے دستاویزی شرائط نرم کرنے کا مطالبہ

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکنِ پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں شروع ہونے والے اسپیشل اِنٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرستوں کی نظرِ ثانی کے موجودہ طریقۂ کار…