Category خبریں

کانپور میں حجاب تنازع،باحجاب مسلم خاتون سے بدسلوکی، دوا دینے سے انکار

اتر پردیش کے صنعتی شہر کانپور سے ایک انتہائی تشویشناک اور افسوسناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک مسلم خاتون نے سرکاری اسپتال کے عملے پر حجاب کی وجہ سے امتیازی سلوک کرنے اور دوا فراہم نہ کرنے کا سنگین…

اپنی مرضی سے قبول کیا ہے اسلام ، ہندو دھرم میں واپسی کا کوئی سوال نہیں: ایوش ملک نے بیوی اور سسر کی گرفتاری پراٹھائے سوال

اتر پردیش کے ضلع شاملی میں ایک مسلم نو مسلم نوجوان آیوش ملک نے میڈیا کے سامنے آ کر اپنی تبدیلیِ مذہب کے حوالے سے جاری تمام تنازعات پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تیس سالہ آیوش ملک نے عوامی سطح…

لوجہاد لینڈ جہاد کے مفروضہ پر پھر یوگی ادتیاناتھ کی بیان بازی ، کہا ہندوستان کوئی دھرمشالہ نہیں

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر متنازع اصطلاحات کا سہارا لیتے ہوئے سخت گیر موقف اختیار کیا ہے۔ منگل کے روز ایک مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا…

کرناٹک کابینہ میں ایک اور ڈپٹی سی ایم کی مانگ؛ سینئر کانگریس لیڈر اور وزیر کے ایچ منیاپا کا بڑا انکشاف

بنگلورو ؛ کرناٹک کی حکمراں جماعت کانگریس کے سینئر کانگریس لیڈر اور ریاستی وزیر کے ایچ منیاپا نے کھلے طور پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ریاست میں نائب وزیر اعلیٰ (ڈپٹی سی ایم) کے عہدے…

پرائیویٹ اسپتالوں کو وزیرصحت یو ٹی قادر کا سخت انتباہ؛ ‘آیوشمان بھارت اسکیم’ کے تحت اضافی فیس وصول کرنے پر منسوخ ہوگا لائسنس

منگلورو (فکرو خبر نیوز) کرناٹک کے وزیرِ صحت و خاندانی بہبود جناب یو ٹی قاادر نے نجی اسپتالوں کو سخت لفظوں میں انتباہ دیا ہے کہ وہ ‘آیوشمان بھارت آروگیہ کرناٹک’ (AB-ArK) اسکیم کے مستحقین سے حکومت کے طے شدہ…

اتر کنڑا میں 10 جون تک ریڈ الرٹ، سیاحوں اور ماہی گیروں کے سمندر میں جانے پر پابندی

کرناٹک کے ساحلی ضلع اتر کنڑا میں محکمہ موسمیات اور کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر بنگلور کی جانب سے شدید بارش کی پیش گوئی کے بعد ضلع انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ اتر کنڑا ضلع…

مصنوعی ذہانت سے زیادہ ماحولیات کا تحفظ ضروری: حیدرآباد میں گرین سیکیور فاؤنڈیشن کا سیمینار، پودے لگانے اور پلاسٹک کے بائیکاٹ کی اپیل

موجودہ دور میں جہاں دنیا مصنوعی ذہانت (AI) اور روبوٹکس جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے، وہیں انسانی بقا کے لیے سب سے بڑا چیلنج ماحولیاتی آلودگی اور قدرتی وسائل کا تحفظ بن چکا ہے۔…

راجستھان میں سڑک توسیع کے نام پر 44 سالہ قدیم ‘نورانی مسجد’ پر چلا بلڈوزر، علاقے میں انٹرنیٹ بند

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے علاقے مالویہ نگر میں اتوار کے روز انتظامیہ نے ایک بڑی یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے تقریباً ۴۴ سال قدیم ‘نورانی مسجد’ کو سڑک کی چوڑائی بڑھانے کے منصوبے کے نام پر شہید کر دیا…

آسام میں شہریت کا متنازعہ معاملہ: سپریم کورٹ نے چار غریب مسلم خواتین کی ملک بدری پر لگائی روک، مودی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس

نئی دہلی میں ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ایک انتہائی اہم اور انسانی ہمدردی پر مبنی فیصلہ سناتے ہوئے آسام کی چار مسلم خواتین کی بنگلہ دیش ملک بدری پر عبوری حکمِ امتناع (اسٹے) جاری کر…

فلپائن میں زبردست زلزلہ: 7.8 شدت کے جھٹکوں سے عمارتیں زمین بوس، سونامی کی وارننگ

فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈانائو میں پیر کی صبح آنے والے ایک انتہائی طاقتور اور قیامت خیز زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے فوری…