Category خبریں

ایم پی چندرشیکھر آزاد کا باباصاحب امبیڈکر کے مجسمے کے نیچے رات بھر دھرنا

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں امتحانی نظام میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کے وحشیانہ لاٹھی چارج اور تشدد کے واقعے نے ملک گیر سیاسی اور سماجی سطح پر شدید برہمی پیدا کر دی ہے۔ پیر…

برگر ویڈیو تنازعہ : کاکروچ جنتا پارٹی نے ترجمان وجیتا دہیا کو عہدے سے کیا برطرف

نئی دہلی کے جنتر منتر اور سڑکوں پر امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف جاری سنگین احتجاج کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) نے ایک بڑا سیاسی اقدام اٹھاتے ہوئے اپنے مرکزی ترجمان وجیتا دہیا کو فوری طور پر تمام سرکاری…

ہمیں ان معاملات میں نہ گھسیٹیں‘کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں پولیس تشدد کی عاجلانہ سماعت سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی کے جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے والے مظاہرین پر پولیس کے مبینہ تشدد، لاٹھی چارج اور پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف دائر عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے عاجلانہ سماعت کرنے سے انکار کر…

طلبا کا مارچ : پولیس بربریت پر ملکی اخبارات کی یکطرفہ کوریج

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں امتحانی نظام میں سنگین بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران پولیس کے تشدد، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال نے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔…

طلبا پر تشدد : راہل گاندھی کا پی ایم ہاوس کے باہر دھرنا ، وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ملک کے تعلیمی اور امتحانی نظام کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور احتجاجی طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی پر مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔…

کرناٹک میں کابینہ کی توسیع ، وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعلیٰ دہلی روانہ

بنگلورو (فکروخبر) کرناٹک میں کابینہ کی توسیع کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور سابق وزیرِ اعلیٰ سدارامیا منگل کو کانگریس ہائی کمان کے ساتھ اہم مشاورت کے لیے دہلی روانہ ہوچکےہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں…

کسانوں کا دہلی مارچ ملتوی، ہریانہ حکومت نے مانے کسانوں کے اہم مطالبات

بھارت اور امریکہ کے درمیان مجوزہ دوطرفہ تجارتی معاہدے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے خلاف دہلی کے کسان گھاٹ پر مجوزہ کسان مہاپنچایت کے لیے بڑھنے والے کسانوں نے فی الحال اپنا دہلی مارچ معطل کر دیا ہے۔ یہ اہم…

بھٹکل میں مفت طبی کیمپ سے 1200  افراد نے استفادہ کیا، متعدد مریضوں میں شوگر اور کولیسٹرول کی بروقت تشخیص

آئی این ایف کے زیرِ اہتمام دو روزہ میڈیکل کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، ماہر ڈاکٹروں کی خدمات کو سراہا گیا بھٹکل (فکروخبر نیوز) انڈین نوائط فورم ،(آئی این ایف(INF کے زیرِ اہتمام ایم ایم صدیق ہال بندرروڈ پرمنعقدہ…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل میں محفلِ حسنِ قرأت و تجوید کا روح پرور انعقاد

بھٹکل (پریس ریلیز) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں محفلِ حسنِ قرأت و تجوید کا روح پرور انعقاد 20جولائی 2026 بروز پیرصبح 11:30 بجےعمل میں آیا، جس میں معروف قاری حافظ حماد پلور نے طلبہ کے سامنے حسنِ قرأت کا…

عزم و حوصلے کی انوکھی مثال : بھٹکل کی چار سالہ حیا گوائی نے ایک سال کی مختصر مدت میں مکمل کیا ناظرہ قرآن

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والی ایک معصوم اور چار سال سے کم عمر طالبہ حیا بنت ذیشان گوائی نے مکمل ناظرہ قرآن کریم ختم کرنے کی عظیم سعادت حاصل کی ہے۔ اس معصوم بچی کی اس غیر…