جھوٹی ویڈیو اور اشتعال انگیزی کے الزامات:کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے بی جے پی آئی ٹی سیل چیف اور ارنب گوسوامی کو راحت

کرناٹک ہائی کورٹ نے ریپبلک ٹی وی کے سابق ایڈیٹر ارنب گوسوامی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کے خلاف درج مجرمانہ مقدمے کو باضابطہ طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فوجداری مقدمہ…









