سوربھ داس اور آشوتوش رانکا مجسٹریٹ کے روبرو پیش، پولس کی عدالتی تحویل میں توسیع کی مانگ

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے مندر مارگ تھانے میں پیر کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے رہنماؤں سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کو نو تعینات اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ دہلی پولیس نے سماعت…









