بریکنگ نیوز : جنتر منتر احتجاج کیس: سی جے پی کے سوربھ داس اور آشوتوش رانکا جیل سے رہا

دہلی کی ایک اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ (SEM) عدالت نے بدھ کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے سرکردہ رہنماؤں سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کی عدالتی حراست ختم ہونے کے بعد ان کی رہائی کا حکم دے دیا…









