Category خبریں

منگلور میں شدید بارش کی وجہ سے دیوار گرگئی ، تین افراد ہلاک

منگلورو: ساحلی کرناٹک میں جاری بارش کے نتیجے میں دکشن کنڑ ضلع کے منگلورو میں ایک انتہائی دردناک اور افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کنکناڈی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ناگوری علاقے میں شدید بارش کے دوران ایک گھر…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع کے مختلف شہروں میں سات روز تک شدید بارش کے امکانات ، ریڈ الرٹ جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے لیے آئندہ چند دنوں کے دوران شدید بارش، گرج چمک، تیز ہواؤں کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یکم، 2، 5، 6 اور 7 جولائی…

توہینِ رسالت معاملہ: بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کو عدالت نے کیا بری

حیدرآباد کی ایم پی/ایم ایل اے مقدمات کی خصوصی عدالت نے منگل 30 جون کو ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے گوشہ محل کے متنازعہ بی جے پی رکنِ اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ…

دہرادون میں مسلم مخالف مہم تیز : ہندوتوا شرپسند کی مسلم نوجوان پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیووائرل

اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں نفرت انگیز بیانیے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کا ایک اور انتہائی تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں دہرادون کی ہندوتوا تنظیم ‘سناتن سنسکرتی’ کی سرکردہ لیڈر رادھا سیموال دھونی نے قانون کو…

دہلی میں درندگی کا خونی کھیل: محض 8 ہزار روپے کے تنازع پر ریپیڈو بائیک رائیڈر محمد عذیب کا قتل

uzaib dehli rapido driver

قومی راجدھانی دہلی کے اتم نگر علاقے میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک انتہائی دردناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں محض 8 ہزار روپے کے بقایا قرض پر ایک 23 سالہ مسلم نوجوان محمد عذیب کو…

گائے ذبیحہ پر مکمل پابندی کے فیصلہ کو تمل ناڈو حکومت نے سپریم کورٹ میں کیا چیلنج

supreme court

تمل ناڈو حکومت نے مدراس ہائی کورٹ کے اس متنازع فیصلے کو سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیلنج کر دیا ہے جس کے تحت ریاست بھر میں گائے اور بچھڑے کے ذبیحہ پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایت دی…

ہندوستان : جون میں روزانہ 6 ہزار سے زائد الیکٹرک دو پہیہ گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

india electric scooter

ہندوستان کی الیکٹرک دو پہیہ گاڑیوں کی صنعت نے جون 2026ء میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے روزانہ 6 ہزار سے زائد رجسٹریشنز کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ پٹرول اور روایتی ایندھن کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں، کم…

اتراکھنڈ میں آج سے اقلیتی تعلیمی قانون نافذ اور مدرسہ بورڈ ختم،

utrakhand madrasa board

اتراکھنڈ میں یکم جولائی 2026 سے نیا اقلیتی تعلیمی قانون باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی ریاست کا پرانا مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ اور غیر سرکاری عربی فارسی مدارس کی شناخت کے قواعد مکمل…

کرناٹک: ‘گروہا جیوتی’ اسکیم کے لیے گھر گھر سروے کا آغاز ، صارفین کے لیے آدھار اور راشن کارڈ کی تصدیق لازمی قرار

کرناٹک میں کانگریس حکومت کی پانچ بڑی گارنٹی اسکیموں میں سے ایک انتہائی اہم اسکیم ‘گروہا جیوتی’ کے مستحقین کی تصدیق کا عمل ریاست بھر میں باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ بدھ یکم جولائی سے مختلف بجلی کمپنیوں…

مایہ ناز عالمِ دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں تعزیتی اجلاس

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ممتاز اور مایہ ناز عالمِ دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر ملال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی وسیع و عریض مسجد میں ایک اہم تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ صبح ٹھیک بارہ بجے…