Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل انجمن ویمن کالج کی طالبہ عائشہ بنت مولانا جعفر ندوی کی انگریزی نظموں پر مشتمل مجموعہ کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل مختلف میدانوں میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ تعلیم کے مختلف شعبوں میں یہاں کے افراد نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں جو بھٹکل کو دوسرے شہروں اور علاقوں سے ممتاز کردیتے ہیں۔ تازہ مثال مولانا جعفر…

مکتب جامعہ اسلامیہ موسیٰ نگر، بدریہ کالونی بھٹکل میں شعبہ حفظ کا آغاز ،

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اپنے پچاس سالہ تعلیمی کنونشن کے بعد تعلیمی ترقی کے یکے بعد دیگرے مرحلے طئے کرتا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال جامعہ میں طلبہ کی بڑھتی تعداد ہے جس کے پیشِ نظر شہر…

بھٹکل میں شاندار ادبی تقریب کا انعقاد :  اشرف برماور کے شعری مجموعہ کی رسم اجرا – ڈاکٹر حنیف شباب کی تہنیت – محفل مشاعرہ    

بھٹکل 26 / اپریل (فکروخبرنیوز) ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل اور محفل شعر و ادب کے اشتراک سے ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ادب اسلامی کے نمائندہ شاعر جناب سید اشرف برماور مرحوم کے…

مرکزی حکومت حفاظتی نظام کو مضبوط بنائے ، جنگ کی کوئی ضرورت نہیں : وزیر اعلیٰ سدارامیا

میسور:  وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ ​​کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ حفاظتی نظام کو مضبوط کرے۔ انہوں نے کہا، “ہم جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔ لوگوں کے لیے…

بنگلورو میں ایئر فورس افسر اور بائیک سوار کے درمیان جھڑپ، وزیراعلی کا سخت ردعمل

بنگلورو شہر میں ایک سنگین نوعیت کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بھارتی فضائیہ کے افسر اور ایک کال سینٹر ملازم کے درمیان سڑک پر جھگڑا اتنا بڑھا کہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر حملے کے الزامات…

عدلیہ پر بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کے اشتعال انگیز ریمارکس ملک کے جمہوری ڈھانچے پر حملہ: مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل

فکروخبر، بھٹکل | 22 اپریل 2025 بی جے پی کے رکن پارلیمان نشی کانت دوبے کی جانب سے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ، سپریم کورٹ آف انڈیا، اور چیف جسٹس کے خلاف دیے گئے غیر مہذب اور اشتعال انگیز بیانات…

کیا بنیادی سہولیات بھی اب احتجاج سے ملیں گی؟ گڈلک روڈ کے عوام کا سخت سوال

بھٹکل، 21 اپریل (فکروخبر): کیا پانی، سڑک، صفائی جیسی بنیادی سہولیات کے لیے بھی عوام کو سڑکوں پر اترنا پڑے گا؟یہ سوال آج بھٹکل کے گڈلک روڈ اور کارگیدے کےپریشان حال مکینوں کی زبان پر ہے، جنہیں خستہ حال سڑک،…

کرناٹک کے سابق ڈی جی پی کابنگلور میں قتل ، بیوی اور بیٹی کے خلاف کیس درج

بنگلورو: کرناٹک کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) اوم پرکاش اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر پُراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق ان کے جسم پر چاقو کے 10 سے زائد زخم تھے۔ اس…

بنگلور میں مسلم علما اور رہنماؤں کا جائزہ اجلاس، ذات پر مبنی مردم شماری اور وقف ایکٹ پر غور و خوص 

بنگلور : سَبِیلُ الرَّشاد عربی کالج میں مسلم لیجسلیچر فورم کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریاست کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری اور مرکزی حکومت کے متنازعہ وقف ایکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…