بھٹکل میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، منگل کو ہیسکام چیئرمین کا بھٹکل دورہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار کی کٹوتی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شدید گرمی کے اس موسم میں بجلی کی آنکھ مچولی سے عوام میں سخت…









