Category ملکی خبریں

کانوڑ یاترا کے راستوں پر بلاضرورت جانے سے پرہیز کریں: دارالعلوم دیوبند کا طلبا کو مشورہ

ہندوستان کے معروف اور تاریخی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند نے سالانہ کانوڑ یاترا کے پیش نظر اپنے تمام طلبا کی سلامتی، تحفظ اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور باضابطہ ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ادارے…

جھانسی: کار حادثے میں عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان اور ان کے ساتھی جاں بحق

اتر پردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان احمد کی جھانسی کانپور قومی شاہراہ پر ایک دردناک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح پونچھ پولیس اسٹیشن کے حدود میں…

مدارس میں ‘وندے ماترم’ گانے سے کوئی آسمان نہیں گر پڑے گا: کلکتہ ہائی کورٹ کا زبانی تبصرہ

کلکتہ ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک عوامی مفاد کی عرضی (PIL) پر سماعت کے دوران زبانی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مدارس میں قومی گیت ‘وندے ماترم’ کے تمام چھ بند گائے جاتے ہیں تو اس سے…

بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کے وفد کی ایم ایل اے امین پٹیل سے ملاقات، کمیونٹی کے مسائل پر مشتمل یادداشت پیش

ممبئی (فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم جماعت ممبئی کے ایک وفد نے گزشتہ روز ممبئی کے معزز رکنِ اسمبلی جناب امین پٹیل سے ملاقات کر کے بھٹکل کمیونٹی کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر وفد…

کیا یو پی آئی ادائیگیاں اب مفت نہیں رہیں گی؟گوگل پے، فون پے اور یو پی آئی صارفین کے لیے بڑی خبر

ہندوستان میں مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (MDR) یعنی تجارتی فیس کو دوبارہ لاگو کرنے کی سمت پیش رفت شروع ہو گئی ہے۔ پارلیمنٹ میں ملک کے ادائیگیوں سے متعلق قوانین میں ترمیم کے لیے ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے،…

بنگلہ دیش کی مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین کی دینی مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابلِ برداشت: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

انیس برس بعد ہندوستان واپس آنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ اور مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کولکاتا میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے یونیفارم سول کوڈ اور دینی مدارس کے بارے میں نہایت اشتعال انگیز، گمراہ کن اور…

مغربی بنگال: ریسٹورنٹ میں حلال گوشت کی فروخت پر بی جے پی کی ہنگامہ آرائی

مغربی بنگال کے ضلع نادیہ میں نیشنل ہائی وے 12 پر واقع بھٹ جنگلہ کے قریب ‘مدرز ہٹ’ (Mother’s Hut) نامی ایک مشہور ریسٹورنٹ پر بی جے پی کارکنان نے صرف حلال گوشت پیش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے شدید…

ہندوستان سمیت دنیا بھر میں وہاٹس ایپ کی خدمات متاثر ، ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹس اچانک غیر فعال

دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم وہاٹس ایپ کے ہزاروں صارفین کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب ہندوستان سمیت متعدد ممالک میں ان کے اکاؤنٹس اچانک ۲۴؍ گھنٹے کے لیے "زیرِ جائزہ” (Under Review) قرار…

کوئی بھی مذہب بے گناہوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں دو غیر مقامی مزدوروں کے ناگہانی قتل پر ریاست کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شدید برہمی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات…

ہوا میں لرز اٹھا طیارہ :دہلی آرہی ایئر انڈیا کی پرواز میں شدید ٹربولنس سےمچی افرا تفری، 14 مسافر زخمی

تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی مقام فوکیٹ سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہونے والی ایئر انڈیا کی پرواز فضا میں شدید تلاطم (ٹربولنس) کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں طیارہ اچانک تقریباً 300 فٹ نیچے کی جانب…