’چھاتروں کی گونج‘ کا اگلا پڑاؤ پونے؛ 22 اگست کو طلبہ سے خطاب کریں گے راہل گاندھی

پونے : طلبہ اور نوجوانوں سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے کانگریس رہنما اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے قائد راہل گاندھی کی جانب سے شروع کی گئی ’چھاتروں کی گونج‘ مہم اب مہاراشٹر کے شہر پونے…









