Category ملکی خبریں

علی گڑھ میں یوگی ادتیاناتھ کی آمد پر مساجد سے ایمپلیفائر ہٹائے جانے کا سنسنی خیز دعویٰ، انتظامیہ کی تردید

اترپردیش کے تاریخی شہر علی گڑھ میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سرکاری دورے کے دوران علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور شہر کے مختلف حصوں میں واقع مساجد سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی مبینہ معطلی…

قطر کے راس لفان صنعتی حادثے میں ہلاک مزید 8 بھارتیوں کی میتیں وطن منتقل

قطر کے راس لفان انڈسٹریل سٹی میں پیش آنے والے المناک صنعتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید آٹھ بھارتی شہریوں کی میتیں خصوصی سفارتی انتظامات کے تحت بھارت روانہ کر دی گئی ہیں۔ اس تازہ ترین کارروائی کے…

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس: این آئی اے نے مزید تین ملزمین کے خلاف داخل کی چارج شیٹ

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے نومبر دو ہزار پچیس میں دہلی کے تاریخی لال قلعے کے قریب ہوئے خوفناک کار بم دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مزید تین ملزمین کے خلاف ضمنی چارج…

شدید احتجاج اور وی سی کے استعفیٰ کے بعد برکت اللہ یونیورسٹی کا نام بدلنے کی کوشش ناکام

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع معروف برکت اللہ یونیورسٹی کا نام تبدیل کرنے کی متنازع تجویز کو فیکلٹی، طلبہ، اپوزیشن جماعتوں کے شدید احتجاج اور وائس چانسلر کے اچانک استعفیٰ کے بعد مستقل طور پر ٹھنڈے بستے میں…

مودی حکومت کا اسرائیل کی طرف جھکاؤ روایتی خارجہ پالیسی کے منافی، سونیا گاندھی

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے غزہ جنگ، اسرائیل اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے مرکزی حکومت کی حکمت عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انگریزی اخبار میں شائع اپنے ایک خصوصی مضمون میں انہوں نے…

مساجد،مداراس پر بلڈوزر کارروائیاں : اے پی سی آر کی رپورٹ سے کئیں سنسنی خیز انکشافات

اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے راجستھان میں مساجد اور مدارس پر ہونے والی حالیہ بلڈوزر کارروائی پر ایک تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں مقامی انتظامیہ پر سخت جانبداری…

SIR پر اسدالدین اویسی کے شدید تحفظات، الیکشن کمیشن سے دستاویزی شرائط نرم کرنے کا مطالبہ

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکنِ پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے تلنگانہ میں شروع ہونے والے اسپیشل اِنٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرستوں کی نظرِ ثانی کے موجودہ طریقۂ کار…

پاسپورٹ کیا غیر ملکیوں کو بھی جاری ہوتا ہے؟ گورو گوگوئی کاسوال

کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے ہندوستانی پاسپورٹ کو شہریت کا حتمی ثبوت نہ مانے جانے کے معاملے پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر اپنا موقف فوری طور پر واضح…

کیا نئے ایف سی آر اے قوانین سے اقلیتی اور فلاحی ادارے متاثر ہوں گے؟ کے سی وینوگوپال کا وزیر اعظم کو سخت خط

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے غیر ملکی عطیات کے ضابطہ قانون یعنی ایف سی آر اے سے متعلق ترمیمی قواعد 2026 پر شدید ترین اعتراض درج کرایا…

پاسپورٹ شہریت کا ثبوت نہیں: وزارت خارجہ کے بیان پر نئی بحث کا آغاز

بھارت کی وزارت خارجہ نے ایک اہم تشریح میں واضح کیا ہے کہ پاسپورٹ محض ایک سفری دستاویز (ٹریول ڈاکومنٹ) ہے اور اسے ملک کی شہریت کا حتمی ثبوت تصور نہیں کیا جا سکتا۔ پاسپورٹ سیوا دیوس کے موقع پر…