Category ملکی خبریں

رام پور جوہر یونیورسٹی انہدام معاملہ: انتظامیہ کو عارضی راحت، طلبہ کا دھرنا 12 ویں دن بھی جاری

اتر پردیش کے ضلع رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی انتظامیہ کو مراد آباد کے ڈویژنل کمشنر کی عدالت سے بڑی عبوری راحت ملی ہے۔ کمشنر کورٹ نے یونیورسٹی کیمپس میں واقع 38 عمارات کی مجوزہ مسماری کے…

گنگا میں افطار معاملہ پر اب سپریم کورٹ کے جج نے بھی توڑی خاموشی ، فلسطین حامی مظاہرین کے خلاف کارروائی پر بھی رکھا اپنا موقف

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اَجل بھویاں نے اتر پردیش کے شہر ورانسی میں گنگا ندی کے اوپر کشتی میں افطار کے دوران چکن بریانی کھانے پر 14 مسلم نوجوانوں کی گرفتاری اور ان کی طویل قید پر شدید…

پتنجلی کے آٹے میں مضر صحت کیڑے مار دوا کی نشاندہی ، پروڈکٹ مارکیٹ سے واپس منگوانے کا حکم

یوگا گرو بابا رام دیو سے وابستہ معروف کمپنی ‘پتنجلی فوڈز’ کو اس وقت ایک شدید انتظامی اور مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کیرالہ کے فوڈ سیفٹی حکام نے کمپنی کے گیہوں کے آٹے کے ایک…

مغربی بنگال: 650 سالہ قدیم ادینہ مسجد کے باہر شیو لنگ نصب کرنے کا ہندوتوا تنظیم کا اعلان، کشیدگی میں اضافہ

malda adina mosque

مغربی بنگال کے ضلع مالدہ میں واقع 650 سالہ قدیم اور تاریخی ادینہ مسجد کے وجود کو نشانہ بنانے کی ایک نئی کوشش کے تحت ایک ہندوتوا تنظیم نے مسجد کے باہر 3.6 فٹ اونچا اور 1.5 ٹن وزنی شیو…

دہلی فسادات ۲۰۲۰ : دہلی پولس کا طاہر حسین کے لئے سزائے موت کا مطالبہ

شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے دوران ہوئے فسادات سے متعلق آئی بی اہلکار انکت شرما کے قتل کیس میں دہلی پولیس نے عدالت سے سابق عام آدمی پارٹی کونسلر طاہر حسین اور دیگر چار مجرموں کے لیے سزائے موت…

سی جے پی کا حکومت کو دوبارہ احتجاج کا انتباہ: طلبہ کی گرفتاریوں پر سخت برہمی

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر بہار، مغربی بنگال اور دیگر ریاستوں میں طلبہ اور مظاہرین کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر فوری طور پر واپس نہ لی گئیں اور…

دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے بعد پرہلاد جوشی کو سونپا گیاوزارت تعلیم کا اضافی چارج

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے اچانک استعفیٰ کے بعد مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کو وزارت تعلیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے دھرمیندر پردھان…

آسام میں NEET احتجاج کے لیے واٹس ایپ گروپ بنانے پر ۳ مسلم طلباء گرفتار

آسام کے ضلع لکھم پور کے علاقے لالوک میں پولیس نے تین اعلیٰ تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کو ملک گیر تعلیمی تحریک اور نیٹ امتحانات کے خلاف پرامن احتجاج کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے جوڈیشل…

راجیہ سبھا: وندے ماترم بل پر اپوزیشن کا زبردست احتجاج، 3 سال قید اور جرمانے کی دفعات شامل

پارلیمنٹ کے جاری مانسون اجلاس کے دوران جمعہ کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شددید ہنگامے اور نعرے بازی کے بیچ مرکزی حکومت نے ‘پریوینشن آف اِنسلٹ ٹو نیشنل آنر (ترمیمی) بل’ پیش کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے…

کمال مولیٰ مسجد معاملہ: جمعہ کی نماز کے لیے متبادل جگہ کی منتقلی کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں ۲۹ جولائی کو سماعت

ہندوستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے تاریخی اور مذہبی اعتبار سے حساس شہر دھار میں واقع کمال مولیٰ مسجد (بھوج شالا) احاطے سے متعلق مسلم فریق کی اہم درخواست پر آٹھائیس اور انتیس جولائی کے…