آر ایس ایس تعلیمی نظام کی ‘اصل دشمن’: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی تند و تیز تقریر

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران لوک سبھا میں اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث جاری تھی۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی ایوان میں اپنے خیا…









