‘حلال گوشت کا کاروبار بند کرو یا یہاں سے بھاگ جاؤ’: کولکتہ میں مسلم دکانداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے مضافاتی علاقے جادھو پور سے اقلیتوں کو ہراساں کرنے اور ان کے بنیادی معاشی حقوق پر حملہ کرنے کا ایک انتہائی تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جادھو پور میں بجrang دل کے مبینہ ارکان…









