Category Featured

کشمیر کی خاتون علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید، دو ساتھیوں کو 30 سال قید کی سزا، دہلی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی : دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی دو قریبی ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہید نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزا دی…

الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر، ووٹنگ سے قبل نیا تنازعہ، اپوزیشن کا سخت حملہ

مغربی بنگال، تمل ناڈو اور کیرالہ میں ووٹنگ سے پہلے الیکشن کمیشن سے جڑا ایک نیا تنازعہ سیاسی ماحول میں ہلچل پیدا کر رہا ہے۔ معاملہ اس وقت گرم ہوا جب کیرالہ میں سی پی آئی ایم نے سوشل میڈیا…

وزیر اعظم امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں,راہل گاندھی پی ایم مودی پر حملہ آور

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر خارجہ پالیسی کے معاملے میں سخت حملہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی آج کمپرومائزڈ ہو چکی ہے، کیونکہ خود…

گنگا میں افطار پارٹی : وارانسی کورٹ کا ۱۴ مسلم نوجوانوں کو ضمانت دینے سے انکار

اتر پردیش کے شہر وارانسی میں گنگا ندی پر کشتی میں افطار پارٹی کرنے اور مبینہ طور پر چکن بریانی کھانے کے الزام میں گرفتار 14 مسلم نوجوانوں کو بڑا قانونی دھچکا لگا ہے، جہاں مقامی عدالت نے پیر کے…

مغربی ایشیا تنازعہ کے اثرات دیرپا ہوں گے، بھارت کو متحد اور تیار رہنا ہوگا: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز لوک سبھا میں مغربی ایشیا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازعہ کے اثرات طویل مدت تک محسوس کیے جائیں گے اور بھارت کو اس…

ایل پی جی بحران پی ایم مودی کی طرف سے پیداکردہ آفت : کانگریس وزیراعظم مودی پر حملہ آور

نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کے بعد ملک بھر میں ایل پی جی کی قلت کے درمیان، کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیرا نے پیر کو کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیدا کردہ ایک…

جموں یونیورسٹی میں نصاب پر نیا تنازع : جناح، سر سید اور علامہ اقبال سے متعلق ابواب ہٹانے کی سفارش

جموں یونیورسٹی میں ایم اے پولیٹیکل سائنس کے نصاب کو لے کر ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے، جہاں یونیورسٹی کی جانب سے قائم ایک جائزہ کمیٹی نے پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح، سر سید…

ٹرمپ کا ایرانی قیادت سے بات چیت کا دعوی ، ایران نے کی تردید ،کہا ٹرمپ نے خود ہی قدم پیچھے کھینچ لیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری رابطوں میں “اہم نکات پر اتفاق” پایا گیا ہے اور یہ عمل ایسے نتیجے تک پہنچنا چاہیے جس میں تہران نہ صرف اپنے جوہری عزائم…

بھٹکل میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، عیدگاہ میں صفوں کی مارکنگ کا کام تقریباً مکمل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں عیدالفطر کے موقع پر دوگانہ نماز عیدگاہ میں صبح ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی، جس کے لیے انتظامات تقریباً مکمل کر لیے گئے ہیں اور شہر بھر میں عید کی تیاریاں اپنے عروج…