Category Featured

کیرانہ کی رکن پارلیمنٹ نے مقتول آدتیہ کی دادی کو دیا دلاسہ، مجرموں کو سخت سزا دلانے کا وعدہ

اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں واقع عیسوپور گاؤں میں نوجوان آدتیہ کھٹانا کے لرزہ خیز قتل کے بعد علاقے میں غم و غصے کی لہر برقرار ہے۔ اس دلخراش واقعے کے بعد کیرانہ کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے…

دو روزہ تفہیم شریعت ورک شاپ کا اختتام: علمائے کرام کا مساجد کو تفہیم شریعت کا مرکز بنانے اور غلط فہمیوں کے ازالے پر زور

دو روزہ تفہیم شریعت ورک شاپ اپنے اختتامی مراحل کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے جس میں ملک کے ممتاز علمائے کرام اور دانشوران نے اسلامی عائلی قوانین، میراث کے نظام اور طلاق کے حوالے سے پائی جانے والی غلط…

کاکروچ جنتا پارٹی کی ویب سائٹ بند، بانی ابھیجیت دپکے کا مودی حکومت پر آمریت کا الزام

انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبول ہونے والی ’کاک روچ جنتا پارٹی‘ کی وائرل ویب سائٹ کو مبینہ طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اس ڈیجیٹل مہم کے بانی ابھیجیت ڈِپکے نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت…

چین میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ، 90 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

چین کے صوبہ شانسی کی ایک کوئلے کی کان میں گیس کے ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کے روز صوبے کی چنیوان کاؤنٹی میں واقع لیوشینیو کان…

10 دنوں میں تیسری بار پٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، کانگریس کی کڑی تنقید

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی سطح پر پیدا ہونے والے معاشی حالات کے اثرات اب براہ راست ہندوستان کے عام شہریوں کی جیبوں پر مرتب ہو رہے ہیں۔ ہفتے کے روز ملک میں ایک بار پھر پٹرول، ڈیزل…

حملہ ہوا تو جنگ مشرقِ وسطیٰ سے باہر دور تک پھیل جائے گی : ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت ترین وارننگ

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) نے امریکہ اور اسرائیل کی ممکنہ عسکری کارروائیوں کے خلاف سخت ترین وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو یہ…

اجمیر کی تاریخی مسجد پر ہندوتوا تنظیم کا دعویٰ

راجستھان کے تاریخی شہر اجمیر میں واقع ۱۲؍ ویں صدی کی عظیم الشان اور تاریخی ’’ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد‘‘ کو لے کر ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہندوتوا تنظیم ’مہارانا پرتاپ سینا‘ کی…

راجستھان : بند کار میں دم گھٹنے سے دو معصوم بہنوں کی المناک موت، علاقے میں کہرام

راجستھان کے ضلع الور سے ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک بند کار کے اندر دم گھٹنے کے باعث دو معصوم سگی بہنوں کی المناک موت ہو گئی۔ یہ دردناک حادثہ الور کے ویشالی نگر…

مغربی بنگال:تمام مدارس میں ’وندے ماترم‘ گانا لازمی قرار، مسلم تنظیموں کا شدید احتجاج

کولکاتہ: مغربی بنگال کے ڈائریکٹوریٹ آف مدرسہ ایجوکیشن نے ایک انتہائی اہم اور بحث طلب فیصلہ کرتے ہوئے ریاست بھر کے تمام سرکاری، امداد یافتہ اور حکومت سے تسلیم شدہ مدارس میں روزانہ کلاسوں کے آغاز سے قبل صبح کی…

گجرات وقف بورڈ کا اہم فیصلہ: تمام اوقافی اداروں کے لیے ’امید‘ پورٹل پر لازمی رجسٹریشن کی آخری تاریخ مقرر

گاندھی نگر: گجرات ریاستی وقف بورڈ نے ایک اہم انتظامی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے ریاست بھر کے تمام متولیوں، ٹرسٹیوں، وقف اداروں اور متعلقہ فریقوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 26 مئی تک ’امید‘ پورٹل پر اپنی لازمی رجسٹریشن…