Category Featured

آسام ووٹر لسٹ معاملہ: وزیر اعلیٰ ہمنتا کا متنازع بیان، ہندوؤں کو نہیں، صرف ’میّا‘ مسلمانوں کو نوٹس

آسام کے وزیر اعلیٰ Himanta Biswa Sarma نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِ ثانی (Special Revision of Electoral Rolls) کے دوران ایک نہایت متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے تحت صرف ’میّا‘ مسلمانوں کو نوٹس دیے…

پانچ نابالغ مسلم لڑکیوں کے خلاف تبدیلی مذہب قانون کے تحت کیس درج

مرادآباد (اتر پردیشاتر پردیش کے مرادآباد ضلع میں پانچ نابالغ مسلم لڑکیوں کے خلاف ریاست کے اینٹی کنورژن قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ انہوں نے اپنی 16 سالہ ہندو سہیلی کو زبردستی برقعہ پہننے…

کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ : نماز جمعہ پرپابندی سے انکار، پوجا کی بھی اجازت

مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ سے جڑے تنازعہ پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک اہم سماعت کی۔ ہندو فرنٹ فار جسٹس کی درخواست پر چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوئے مالیہ باگچی اور…

بھٹکل: لائف کیئر اسپیشلٹی ہاسپٹل اور آدرش ہاسپٹل کا مشترکہ طبی پروگرام

بھٹکل میں Life Care Specialty Hospital نے Adarsha Hospital، اُڈپی کے اشتراک سے اتوار کی شام 11 جنوری کو ایک اہم طبی و تعلیمی پروگرام “آدرش ہاسپٹل کنیکٹ” کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد ایمرجنسی میڈیسن، بروقت تشخیص…

مدھیہ پردیش : بیتول ضلع کے ڈھابا گاؤں میں ’غیرقانونی مدرسہ‘ کی افواہ پرانتظامیہ نے اسکول منہدم کردی

مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے ڈھابہ گاؤں میں محض ایک افواہ کو بنیاد بناکر ضلع انتظامیہ نے ایک زیر تعمیر اسکول منہدم کردیا۔ گاؤں والوں نے الزام لگایا کہ کسی نے افواہ پھیلائی اور جھوٹی شکایت درج کرائی اور…

مساجد و درگاہوں کیخلاف مسلسل عرضیوں پرکورٹ برہم

دہلی ہائی کورٹ نے دارالحکومت دہلی میں مفادعامہ کی عرضی کے نام پر مساجد اور درگاہوں کے قریب تجاوزات کا الزام عائد کرکے انہیں نشانہ بنانے والی تنظیم سیو انڈیا فاؤنڈیشن پر سخت برہمی ظاہر کی۔ چیف جسٹس دیویندر کمار…

جماعت اسلامی ہند بھٹکل کے زیر اہتمام ’’خوشحال خاندان، مضبوط سماج‘‘ پروگرام

بھٹکل: ایک مضبوط قوم کی تعمیر کے لیے خاندان سب سے پہلی اور اہم بنیاد ہے، اگر خاندان مضبوط ہو تو سماج اور ریاست بھی مضبوط ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بھٹکل کے تحصیلدار ناگیندر کولشیٹی نے کیا۔ وہ…

عمرخالد و شرجیل امام کی ضمانت کی نامنظوری مایوس کن وافسوسناک: سابق سپریم کورٹ جج

جے این یو کے طلبہ کارکنان اور محققین عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت منظور نہ کیے جانے کے خلاف عدالتی برادری اور سول سوسائٹی میں بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کے تناظر میں، سابق سپریم کورٹ جسٹس مدن بی…