Category Featured

مہاراشٹر میں یو سی سی کے نفاذ کی تیاریاں تیز، 7 رکنی کمیٹی تشکیل، 6

maharashtra ucc

مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کی سمت ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اس کا مسودہ تیار کرنے اور مختلف قانونی، سماجی اور انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے 7 رکنی اعلیٰ…

مشرق وسطی میں نیابحران ، ٹرمپ کا امریکہ ایران جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، ایندھن کی قیمتوں میں 6 فیصدی اضافہ

عالمی سیاست اور معیشت کے حوالے سے ایک انتہائی تشویشناک اور بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری عبوری جنگ بندی اور مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) کو یکطرفہ طور پر ختم…

کرناٹک میں لوک آیکت کی بڑی کارروائی، زرعی افسر سمیت 10 سرکاری ملازمین کے ٹھکانوں پر چھاپے، بھاری نقدی اور سونا ضبط

کرناٹک میں بدعنوانی اور غیر قانونی اثاثے بنانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف لوک آیکت نے ایک مرتبہ پھر شکنجہ کس دیا ہے۔ بدھ کے روز لوک آیکت کی متعدد ٹیموں نے ریاست بھر میں بیک وقت کارروائی کرتے ہوئے…

مغربی بنگال : ۱۲ سالہ مسلم لڑکی کی آبروریزی اور قتل ، مرکزی ملزم پولس انکاونٹر ہلاک

مغربی بنگال کے ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے علاقے باروئی پور میں 11 سالہ معصوم مسلم بچی کے ساتھ پیش آنے والے اجتماعی آبرو ریزی اور قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے کے مرکزی ملزم پربھاس منڈل کو پولیس…

اعظم خان کے ڈریم پروجیکٹ پربھی نظر ، جوہر یونیورسٹی کو نوٹس، عمارتوں کے نقشے اور دستاویزات طلب

jauhar university azam khan

اتر پردیش کے ضلع رامپور میں واقع مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی انتظامیہ کے لیے نئی مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں۔ سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کے اس ڈریم پروجیکٹ…

میرواعظ عمر فاروق دوبارہ خانہ نظر بند، بالی ووڈ فلم میں پیلٹ گن کے زخموں کو ‘محدود نقصان’ بتانے پر شدید ردعمل

وادیِ کشمیر کے ممتاز مذہبی و سیاسی رہنما اور انجمنِ اوقات جامع مسجد کے سربراہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا…

فرانسیسی صدر کا پہلا دورۂ شام، صدارتی محل کے قریب دھماکوں سے سنسنی

شام کے دارالحکومت دمشق میں منگل 7 جولائی کو اس وقت شدید سنسنی اور خوف و ہراس پھیل گیا جب شہر کے انتہائی حساس علاقے میں یکے بعد دیگرے کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ یہ دھماکے ایسے…

نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کی قیام گاہ کے سامنے لہرادیا گیا فلسطینی پرچم

palastanian flag anqara

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہونے والے نیٹو کے 36 ویں اہم سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل ایک ایسا منظر سامنے آیا ہے جس نے عالمی میڈیا اور سفارتی حلقوں کی توجہ فوری طور پر اپنی جانب مبذول…

رشی کیش میں گھر کے اندر نماز ادا کرنے پر ہندوتوا تنظیم کاہنگامہ

اتراکھنڈ کے معروف مذہبی شہر رشی کیش کے گومانی والا علاقے میں ایک مسلم خاندان کی جانب سے اپنے ہی گھر کے اندر نماز ادا کرنے پر ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں کی طرف سے شدید اعتراض اور ہنگامہ…

ٹی سی ایس کیس : ندا خان کو ناسک کی عدالت نےدی ضمانت

tcs nada khan

مہاراشٹر کے شہر ناسک کی ایک سیشن عدالت نے آئی ٹی شعبے کی معروف کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (TCS) کے ناسک یونٹ میں مبینہ جنسی ہراسانی اور زبردستی تبدیلیِ مذہب کے ہائی پروفائل معاملے میں نامزد خاتون ملازمہ ندا خان…