مالیگاوں میں مولانا ابو الکلام آزاد بھون پر لگی اردو تختی کے خلاف ‘سکل ہندو سماج’ کا احتجاج،

مہاراشٹرا کے معروف صنعتی شہر مالیگاؤں میں زبان اور لسانی حقوق کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ ہندو تنظیم ‘سکل ہندو سماج’ کی جانب سے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے مرکزی دفتر کے باہر ایک بڑے احتجاجی…









