دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد آل مکتوم انتقال پر امارت میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے چھوٹے بھائی اور دبئی پولیس و پبلک سیکیورٹی کے نائب سربراہ شیخ احمد بن راشد آل مکتوم پیر کی صبح انتقال…








