Category Featured

دہلی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بحال کرنے کا حکم

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے مشہور سیاسی مہم اور طنزیہ ڈیجیٹل موومنٹ ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے باضابطہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عالیہ…

وائناڈ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 افراد ہلاک , 7 لاپتہ، سنسنی خیز سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر

wayanad landslide cctv

جنوبی ریاست کیرالہ کے پہاڑی ضلع وائیناڈ سے ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں کلپٹا کے قریب میناکشی برج کے پاس مٹی کا ایک بہت بڑا تودہ گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی…

پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا تبصرہ : سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار، پولیس کارروائی اور قانونی نظام پر بھروسہ رکھنے کی ہدایت

ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے اہل خانہ کے خلاف سوشل میڈیا پر کیے گئے مبینہ توہین آمیز اور نازیبا تبصروں کے معاملے میں دائر…

احمد آباد بم دھماکہ کیس: گجرات ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، 38 ملزمان کی سزائے موت اور 11 کی عمر قید برقرار

گجرات ہائی کورٹ نے سال 2008 میں احمد آباد میں ہونے والے ہولناک سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں منگل کے روز ایک انتہائی اہم اور بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عالیہ نے اس حساس معاملے میں نچلی عدالت…

کیا تاج محل شیو مندر تھا؟ الہ آباد ہائی کورٹ نےمرکزی حکومت اور اے ایس آئی کو نوٹس جاری کرطلب کیاجواب

پریاگ راج (الہ آباد): تاریخی یادگار تاج محل کی شناخت اور اس کی تاریخی حیثیت کو لے کر ایک بار پھر قانونی لڑائی تیز ہو گئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم سماعت کے دوران…

غزہ میں دو دہائیوں بعد حماس حکومت کا خاتمہ ،انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان، جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کی طرف اہم پیش رفت

استنبول/ غزہ سٹی: فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں اپنی سول حکومت کے خاتمے، ہنگامی کمیٹی کو تحلیل کرنے اور عبوری چیئرمین کے استعفیٰ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ حماس کے سرکاری میڈیا آفس کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ…

یوپی میں مسلم نوجوان کو بچھڑے کے آگے سجدہ کرنے کو مجبور کیا گیا: ویڈیو وائرل

بارہ بنکی: اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی سے ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں چند خود ساختہ اور…

مدھیہ پردیش وقف بورڈمیں پہلی بار غیر مسلم اراکین کی شمولیت

بھوپال: مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومت نے ایک بڑا اور دور رس فیصلہ کرتے ہوئے ریاست میں وقف بورڈ کی تشکیل نو کی ہے۔ مدھیہ پردیش گزٹ میں جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس بار تاریخ میں…

مغربی بنگال: معصوم بچی کی عصمت دری اور قتل کے بعد شدید عوامی غصہ،ملزم کا پیٹ پیٹ کرقتل

نئی دہلی/ کولکاتا: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے باروئی پور علاقے میں ایک 11 سالہ معصوم بچی کی عصمت دری اور بہیمانہ قتل کے بعد شدید عوامی غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ اتوار کے روز بچی کی بوری…

کروڑوں ہندوستانی غزہ نسل کشی کے خلاف : نیتن یاہو کے دعوے پر کانگریس کا سخت جواب

نئی دہلی: اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی جانب سے ایک امریکی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ہندوستان کی زبردست حمایت کا دعویٰ کیے جانے کے بعد ملک کی سیاسی راہداریوں میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔…