Category Featured

سپریم کورٹ کا ‘سمادھان سماروہ 2026’ ناکام، اتر پردیش کی تین بڑے مسجد تنازعات پر مصالحت سے فریقین کا انکار

ملک کی اعلیٰ ترین عدالت، سپریم کورٹ کی جانب سے اتر پردیش کے تین انتہائی حساس اور بڑے مذہبی تنازعات کو باہمی رضامندی اور مصالحت سے حل کرنے کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ وارانسی کے گیان واپی مسجد…

تمل ناڈو : گائے کے ذبیحہ پر مکمل پابندی کے فیصلے پرسپریم کورٹ نے لگائی روک

سپریم کورٹ نے ایک دور رس اور اہم فیصلے میں مدراس ہائی کورٹ کے اس حکم پر عبوری روک لگا دی ہے جس میں تمل ناڈو حکومت کو پوری ریاست میں گائے اور بچھڑوں کو ذبح کرنے پر مکمل پابندی…

مسلمانوں کی قربانیوں کی تاریخ مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، آغا سید روح اللہ مہدی

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے جموں و کشمیر اور بالخصوص ملک کی تاریخ میں مسلمانوں کے کردار کے حوالے سے ایک بڑا اور سنگین الزام عائد کیا ہے۔ جنوبی کشمیر کے…

رام مندر نذرانہ چوری تنازعہ سپریم کورٹ پہنچا، عدالت عظمیٰ نے سیل بند لفافے میں مانگی جانچ رپورٹ

سپریم کورٹ نے رام مندر میں چندہ اور نذرانہ چوری کے سنگین الزامات پر دائر عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے سخت رخ اختیار کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے میں مرکزی حکومت، اتر پردیش حکومت اور رام مندر کا…

گجرات سیلاب کی تباہ کاریوں کے بیچ مسلم نوجوانوں کی بے لوث انسانیت نواز مہم

ریاست گجرات میں شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کے دوران مسلم نوجوانوں، مذہبی اداروں اور سماجی تنظیموں نے بڑے پیمانے پر ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری…

دس روزہ آن لائن فقہی مسابقہ سے جڑنے والے احباب متوجہ ہوں! آج سے مسابقہ کا ہوا باقاعدہ آغاز ، 12 جولائی سے 21 جولائی تک جاری رہے گا یہ مسابقہ

fiqhe shafi quiz competition 2026

بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر اور اسلامی افکار کے زیر اہتمام دس روزہ کوئزکا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ اس سے قبل رجسٹریشن کے وقت اور کل بھی فکروخبر کی ایک نیوز میں 11 جولائی سے اس کا آغاز ہونے کی خبر…

ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کے قوانین میں خاموش تبدیلی، الیکشن کمیشن نے فارم 6 میں ’ایس آئی آر‘ کا نیا خانہ جوڑا: رپورٹ

ہندوستان میں انتخابی شفافیت اور شہریوں کے حقِ رائے دہی کے تحفظ کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ دستیاب رپورٹوں کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں نیا نام شامل کرانے، شہریت حاصل کرنے یا…

کیا ہجومی تشدد سے بچنے کے لئے مسلمانوں کو وضع قطع بدلنی چاہئے ؟ مولانا محمود مدنی نے دیا جواب

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے سابق آئی اے ایس افسر نیاز خان کی جانب سے مسلمانوں کو دیئے گئے اس مشورے کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے ہجومی تشدد (مب لنچنگ)…

مدھیہ پردیش کے بعد اتر پردیش وقف بورڈ میں بھی غیر مسلم ارکان کی شمولیت کی تیاری

اتر پردیش کی سیاست اور مسلم اوقاف کے انتظام و انصرام کے حوالے سے ایک بڑی اور انتہائی دور رس اثرات کی حامل پیشرفت سامنے آئی ہے۔ یوپی کے اقلیتی بہبود اور وقف کے وزیر مملکت دانش آزاد انصاری نے…

مہاراشٹرا : ندی میں بہتے نظر آئے 3 ہزار گیس سلنڈر : ویڈیو وائرل

مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں شدید مونسون بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث ایک سنسنی خیز اور انتہائی خطرناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایچ پی سی ایل (ہندوستان پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ) کے پاتال گنگا ایل پی جی بوٹلنگ…