Category Featured

تمل ناڈو کی پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، کم از کم 17 افراد ہلاک

تمل ناڈو کے ضلع ویرودھونگر میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی دوپہر کٹونار پٹی علاقے…

جنگ بندی کے چند دن بعد اسرائیل کا بڑا قدم، جنوبی لبنان میں نئی سرحد قائم

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ’یلو لائن‘ کے نام سے ایک نئی فوجی سرحد قائم کر دی ہے، جسے غزہ میں پہلے سے نافذ فوجی نظام سے مشابہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے…

سی پی آئی رہنما کا الیکشن کمیشن کو خط، مودی پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

سی پی آئی کے راجیہ سبھا رکن سندوش کمار نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ایک اہم خط ارسال کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں…

ممتا بنرجی کا مودی پر بڑا حملہ، سرکاری نظام کے سیاسی استعمال کا الزام

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے سرکاری نظام اور سرکاری پلیٹ فارمز کا استعمال کر رہے…

یو اے ای میں 20 اپریل سے اسکول بس سروس بحال , طلبہ ایک ماہ بعد دوبارہ کلاس رومز میں واپس آئیں گے

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں اسکول بس سروس 20 اپریل سے دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کے تحت سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے اسکولوں میں طلبہ کی…

شیلانگ میں مسجد زبردستی بند کرانے کا الزام،

میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں ایک مسجد کو زبردستی بند کرانے کے الزام کے بعد حالات کشیدہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لوئر لمپرنگ علاقے میں پیش آئے اس واقعے نے مقامی مسلم آبادی میں بے چینی پیدا کر دی ہے،…

الہ آباد ہائی کورٹ کا دومسلم طالبات کے خلاف مذہب تبدیلی قانون کے تحت ایف آئی آر ختم کرنے سے انکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش غیر قانونی مذہب تبدیلی ممانعت قانون 2021 کے تحت درج ایک ایف آئی آر کو منسوخ کرنے سے انکار کرتے ہوئے دو جماعت بارہویں کی طالبات کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت…

ٹائم میگزین کی 2026 کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں جنگی مجرم نیتن یاہو کی شمولیت پر عالمی غصہ

ٹائم میگزین کی۲۰۲۶ء کی۱۰۰؍ بااثر شخصیات کی فہرست نے دنیا بھر میں غم و غصہ برپا کر دیا ہے، جس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ، جو غزہ میں نسل کشی کے الزام میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کو…

اسمارٹ فون میں آدھار لازمی انسٹال کرنے کی تجویز پر حکومت کا یوٹرن

مرکزی حکومت نے نئے اسمارٹ فونز میں آدھار ایپ کو لازمی طور پر پہلے سے انسٹال کرنے کی اپنی مجوزہ پالیسی واپس لے لی ہے۔ یہ فیصلہ ایپل، سیمسنگ، گوگل اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مخالفت کے ساتھ ساتھ پرائیویسی…