آئی پی ایل فائنل:بنگلورو میں عوامی جشن اور ریلیوں پر پابندی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے فائنل میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے پہنچنے کے بعد بنگلورو سٹی پولیس نے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اتوار…








