Category Featured

’’کیا بولتی پبلک ‘‘سی جے پی کا بے روزگاری کے خلاف مہم کا اعلان

کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو ایک اہم قومی منشور بنائے گی اور عوام کی رائے جاننے کے لیے اگلے…

تہلکہ کے سابق چیف ایڈیٹر ترون تیج پال کو بڑا دھچکا، ہائی کورٹ نے سنایا 10 سال قید کا فیصلہ

ہندوستان کے مشہور مجلہ ‘تہلکہ’ کے بانی اور سابق چیف ایڈیٹر ترون تیج پال کو بمبئی ہائی کورٹ نے 2013 کے ایک دہائی سے زائد پرانے جنسی ہراسانی اور ریپ کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید با…

کانوڑ یاترا کے راستوں پر بلاضرورت جانے سے پرہیز کریں: دارالعلوم دیوبند کا طلبا کو مشورہ

ہندوستان کے معروف اور تاریخی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند نے سالانہ کانوڑ یاترا کے پیش نظر اپنے تمام طلبا کی سلامتی، تحفظ اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور باضابطہ ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ادارے…

جھانسی: کار حادثے میں عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان اور ان کے ساتھی جاں بحق

اتر پردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان احمد کی جھانسی کانپور قومی شاہراہ پر ایک دردناک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح پونچھ پولیس اسٹیشن کے حدود میں…

مدارس میں ‘وندے ماترم’ گانے سے کوئی آسمان نہیں گر پڑے گا: کلکتہ ہائی کورٹ کا زبانی تبصرہ

کلکتہ ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک عوامی مفاد کی عرضی (PIL) پر سماعت کے دوران زبانی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مدارس میں قومی گیت ‘وندے ماترم’ کے تمام چھ بند گائے جاتے ہیں تو اس سے…

کیا یو پی آئی ادائیگیاں اب مفت نہیں رہیں گی؟گوگل پے، فون پے اور یو پی آئی صارفین کے لیے بڑی خبر

ہندوستان میں مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (MDR) یعنی تجارتی فیس کو دوبارہ لاگو کرنے کی سمت پیش رفت شروع ہو گئی ہے۔ پارلیمنٹ میں ملک کے ادائیگیوں سے متعلق قوانین میں ترمیم کے لیے ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے،…

تعلیم کا مقصد صرف ڈگری نہیں، اچھا انسان بنانا ہے ، یاسین محتشم میموریل لیکچر‘‘ میں انسان سازی پر زور

بھٹکل: بھٹکل کے محبوب اور ممتاز ماہرِ تعلیم مرحوم جناب یاسین محتشم (یاسین سر) کی یاد میں محتشم اکیڈمی کے زیرِ اہتمام "The Inaugural Yaseen Mohtisham Memorial Lecture” کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی ممتاز تعلیمی، سماجی اور…

کرناٹک :کابینہ میں جگہ نہ ملنے پر 2 ارکانِ اسمبلی کا استعفیٰ

کرناٹک کی سیاست میں اس وقت بڑا زلزلہ آ گیا ہے جب حکمراں جماعت کانگریس کے دو سینئر ارکانِ اسمبلی نے ریاستی کابینہ کی توسیع میں جگہ نہ ملنے پر احتجاجاً اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ پیر کے روز…

بنگلہ دیش کی مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین کی دینی مدارس کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابلِ برداشت: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

انیس برس بعد ہندوستان واپس آنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ اور مفرور مصنفہ تسلیمہ نسرین نے کولکاتا میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے یونیفارم سول کوڈ اور دینی مدارس کے بارے میں نہایت اشتعال انگیز، گمراہ کن اور…