جوہر یونیورسٹی انہدام نوٹس پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت موقف، یوپی حکومت سے کارروائی روکنے کا مطالبہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے رام پور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کی جانب سے محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کے انہدام کے لیے جاری کیے گئے نوٹس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نئی…








