Category Featured

سی جے پی رہنما سورو داس اور آشوتوش رانکا تہاڑ جیل منتقل

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے دو سرکردہ رہنماؤں سورو داس اور آشوتوش رانکا کو جنتر منتر کے احاطے میں داخل ہونے اور امن معاہدے کی خلاف ورزی کے الزام میں پانچ روزہ عدالتی…

فارم ۷ کے ذریعہ مسلم ووٹروں کے نام کاٹنے کی سازش، کرناٹک ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈر کے خلاف پولیس تحقیقات پر لگائی روک

کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے بی جے پی کے مقامی رہنما ڈاکٹر روی بسالنگپّا گوڑا پاٹل اور دیگر افراد کے خلاف انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران تقریباً دو سو مسلم ووٹروں کے…

حوثیوں کے خلاف لڑائی میں شامل ہونے کی اسرائیلی پیشکش کو سعودی عرب نے کیا مسترد

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف جاری کشیدگی میں اسرائیل کی عسکری شمولیت سے متعلق موصولہ تجویز کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کی…

پولس کا پہرہ توڑ کر جنتر منتر پہونچے سی جے پی لیڈران ، اشوتوش رانکا ، سوروداس سمیت سبھی سبھی نوجوان حراست میں

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تاریخی مقام جنتر منتر پر احتجاج کا حق چھینے جانے اور ووٹر فہرستوں میں مبینہ ہیرا پھیری کے خلاف احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے سرکردہ رہنماؤں آشوتوش…

یوگی ادتیاناتھ کی ۲۰۰۷ء کی متنازع تقریر کو کیمرے میں قید کرنے والے صحافی پرویز پرواز کا گورکھپور ضلع جیل میں انتقال ، آخر کیا تھی وہ تقریر

سابق صحافی اور سماجی کارکن پرویز پرواز، جنہوں نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی۲۰۰۷ء کی ایک تقریر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، اتوار کو گورکھپور ضلع جیل میں انتقال کر گئے۔ ان کی…

مغربی بنگال : مسلم دکانداروں کے بائیکاٹ پر مبنی متنازع پوسٹرز، سلی گوڑی میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی کوشش پر شدید برہمی

مغربی بنگال کے معروف شہر سلی گوڑی میں درگا پوجا کے تہوار کے دوران اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے دکانداروں اور تاجروں کے معاشی بائیکاٹ پر مبنی اشتعال انگیز پوسٹرز لگائے جانے کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہندوتوا…

جنتر منتر پر احتجاج پر پابندی کا معاملہ: سپریم کورٹ میں 15 اکتوبر کو سماعت

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پرامن احتجاج کے حق اور تاریخی مقام جنتر منتر کو احتجاجی مقامات کی فہرست سے ہٹائے جانے کے تنازع پر سپریم کورٹ 15 اکتوبر کو تمام متعلقہ عرضیوں پر ایک ساتھ سماعت کرے گی۔ عدالت…

دھرو راٹھی اور سی جے پی لیڈران رہا، جنتر منتر پر نئے مظاہرے کی تیاری

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کے روز ایک بار پھر سیاسی اور عوامی سرگرمیاں شدت اختیار کر گئیں۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے تین کلیدی رہنماؤں اور معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی کو حراست سے رہا کیے جانے کے بعد پارٹی…

دہلی میں 6 ہزار افراد کی حراست پر عدالتِ عظمیٰ حرکت میں: اتوار کی صبح خصوصی بینچ کرے گی ہنگامی سماعت

نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے دوران نافذ کی گئی غیر معمولی انتظامی پابندیوں، پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ نے اتوار کے روز خصوصی سماعت مقرر کر دی ہے۔…

ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا: پرینکا گاندھی

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوانوں، طلبہ اور سیاسی قائدین کے جنتر منتر احتجاج کو روکنے کے لیے کیے گئے سخت ترین انتظامی اقدامات، ٹرانسپورٹ کی بندش اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزی…