Category Featured

کرناٹک میں گٹکھا اور پان مسالہ پر مکمل پابندی

کرناٹک حکومت نے عوامی صحت کے تحفظ اور مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ریاست بھر میں گٹکھا اور نیکوٹین پر مشتمل پان مسالہ کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، سپلائی، نقل و حمل اور فروخت پر فوری طور پر…

شاہی عیدگاہ مسجد معاملہ: سپریم کورٹ نے نمائندگی کے کیس کو الہٰ آباد ہائی کورٹ واپس بھیجنے کا دیا اشارہ

متھرا کے تاریخی اور حساس شری کرشن جنم بھومی و شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ایک اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماعت کے دوران اشارہ دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں…

انڈیگو پرواز کا ہوا میں انجن بند: چنئی ایئرپورٹ پر ‘فل ایمرجنسی , 224 مسافرمحفوظ

کولکاتا سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک مسافر بردار پرواز میں منگل کی رات اس وقت سنسنی پھیل گئی جب دورانِ پرواز طیارے کا بایاں انجن اچانک غیر فعال ہو گیا۔ اس سنگین تکنیکی خرابی کے فوراً بعد…

ہر سوال کا جواب دینے کےلئے تیار : امت شاہ کے بیان پر راہل گاندھی بولے ہمیں آپ کا لیکچر نہیں سننا ، سوالوں کے دیں جواب

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری پارلیمانی اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل انتہائی سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی اور دیگر عوامی مسائل پر اپوزیشن کے…

شریعت کے تحفظ کے ساتھ اس کی تفہیم اور عملی زندگی میں نفاذ بھی ضروری ہے: مولانا فضل الرحیم مجددی

jamia islamia bhatkal

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذمہ داران کی علماء اور عمائدین کے ساتھ خصوصی نشست بھٹکل (فکروخبر نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داران کی بھٹکل آمد کے موقع پر عمائدینِ…

کیا عمران خان نہیں رہے ! پاکستانی صحافی کے سنسنی خیز دعوے سے مچا ہنگامہ

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جیل میں سلامتی کے حوالے سے پھیلنے والی تشویشناک افواہوں پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سخت ردعمل دیتے ہوئے ان…

بریلی میں کانوڑ یاترا روٹ پر نان ویج فروخت کرنے کے الزام میں چار افراد حراست میں، دکان پر چلا بلڈوزر

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں کانوڑ یاترا کے مقررہ راستے پر مبینہ طور پر نان ویجیٹیبل (گوشت پر مبنی) غذا فروخت کرنے کے الزام میں پولیس نے دو مختلف دکانوں سے چار افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔…

انہدامی کارروائی معاملہ: اعلیٰ افسران اپنےعہدوں پر برقرار کیوں ہیں: گجرات ہائی کورٹ

گجرات ہائی کورٹ نے سورت کے ناصر نگر میں کی گئی مبینہ طور پر غیر قانونی انہدامی کارروائی اور متاثرہ باشندوں کی بحالی سے متعلق کیس میں انتظامیہ کے خلاف انتہائی سخت موقف اختیار کیا ہے۔ پیر کے روز عدالت…

حتمی این آر سی کے ۶ سال بعد بھی ۳ کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم : جمعیۃ علماء ہند کی درخواست پر سپریم کورٹ میں اہم سماعت

آسام میں حتمی قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) کی اشاعت کو ۶ سال کا طویل عرصہ بیت جانے کے باوجود ۳ کروڑ سے زائد جائز شہریوں کو تاحال قومی شناختی کارڈ جاری نہ کیے جانے کا معاملہ اب…