نیہا بورا رہا، سی جے پی بانی ابھیجیت دیپکے باضابطہ گرفتار

قومی دارالحکومت نئی دہلی کے مشہور تجارتی مرکز کناٹ پلیس میں منعقد ہونے والے ’لہرا دو ترنگا‘ احتجاجی مارچ سے عین قبل دہلی پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئسا) کی صدر نیہا…









